لبنان کے جنوب میں اسرائیلی جاسوسی ڈیوائس برآمد

?️

لبنان کے جنوب میں اسرائیلی جاسوسی ڈیوائس برآمد
 لبنان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے نصب ایک جاسوسی ڈیوائس برآمد اور ناکارہ بنا دی گئی ہے۔
لبنانی خبر رساں ادارے العہد کے مطابق فوج نے بتایا کہ یہ ڈیوائس ضلع بنت جبیل کے علاقے یارون کی ایک کھیت میں نصب کی گئی تھی۔ یہ ڈیوائس جدید کیمروں سے لیس تھی جسے ماہر فوجی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا۔
فوج نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک آلے کے قریب نہ جائیں اور فوراً قریبی فوجی مرکز کو اطلاع دیں تاکہ ان کی جان و مال کو محفوظ رکھا جا سکے۔
قابل ذکر ہے کہ ۲۷ نومبر ۲۰۲۴ (۷ دسمبر ۱۴۰۳) کو امریکہ اور فرانس کی حمایت سے طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کئی بار اس معاہدے کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔ اسرائیلی فوج اب بھی حالیہ جنگ میں قبضہ کی گئی پانچ لبنانی پہاڑیوں پر قابض ہے۔دوسری جانب امریکہ، جو اسرائیل کا قریبی اتحادی ہے، لبنان پر دباؤ بڑھا رہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کیا جائے

مشہور خبریں۔

امریکی صدر کے یوکرین نہ جانے کی وجہ

?️ 20 دسمبر 2022سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر سکیورٹی

سینیٹ اجلاس میں اسرائیل کے ایران پر حملے کی شدید مذمت

?️ 18 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کے اجلاس میں اسرائیل کے ایران پر

کیا آپ جانتے ہیں، گردے میں اچانک درد کیوں ہوتا ہے؟

?️ 21 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} آج کل طرز زندگی بدلنے کی وجہ سے

امریکی فوج نے شام سے عراق میں نئے فوجی سازوسامان وارد کئے

?️ 19 مارچ 2022سچ خبریں: شمال مشرقی شام کے مقامی ذرائع کے مطابق امریکی فوجی

غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کی صورتحال؛ ہسپتال کے ڈائریکٹر کی زبانی

?️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ نے اعلان کیا

ایران، چین اور پاکستان کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات

?️ 8 جون 2023سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ تہران، بیجنگ اور

غیر ملکی سرکاری دستاویزات کی تصدیق کیلئے صرف ایک اپوسٹیل سرٹیفکیٹ درکار ہوگا

?️ 10 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان نے غیر ملکی سرکاری دستاویزات کی قانونی حیثیت

شاباک چیف کی استعفے کے لیے 4 شرطیں

?️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک کے سربراہ رونین بار نے اپنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے