فلسطینی ریاست کے قیام کا مطلب حماس کی فتح ہے: نیتن یاہو

فلسطینی

?️

سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں کا دورہ کرنے والے ہالینڈ کے وزیراعظم مارک روٹے نے الاقصیٰ طوفان کی لڑائی کے آغاز کے بعد چوتھی بار اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔

روٹے نے جنگ کے خاتمے اور غزہ کی پٹی میں بین الاقوامی امداد بھیجنے کے عمل کو آسان بنانے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب رفح میں جنگ جاری رکھنے اور مہم چلانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نیتن یاہو نے ڈچ وزیراعظم سے کہا کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے خیال کی حمایت سے گریز کریں۔

نیتن یاہو نے ہالینڈ کے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطلب اس جنگ میں حماس کی فتح ہے۔

مشہور خبریں۔

فلسطین دنیا میں افکار عمومی کا پہلا مسئلہ

?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں:آزاد قوموں اور بیدار ضمیروں کے درمیان فلسطین کے مظلوم عوام

بھارت فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہاہے،حریت رہنما

?️ 11 جنوری 2024مظفرآباد: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے

کیمسٹری کا نوبیل انعام تین سائس دانوں کو دینے کا اعلان

?️ 12 اکتوبر 2024 سچ خبریں: سوئیڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے سال 2024

شام میں امریکی فوجی کیمپ داعشیوں کی پناہ گاہ

?️ 31 مارچ 2021سچ خبریں:شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، وزیراعظم

?️ 11 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان

ملکہ برطانیہ کے شوہر، شہزادہ فلپ کی اچانک موت واقع ہوگئی

?️ 10 اپریل 2021لندن (سچ خبریں)  برطانیہ کے شاہی خاندان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے

ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان کشیدگی میں شدت؛ وال اسٹریٹ جرنل کا انکشاف

?️ 6 جون 2025سچ خبریں:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ ایلون

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے بغداد دورہ کا امکان

?️ 6 جولائی 2022سچ خبریں:    عراقی حکومت کے ایک ذریعے نے عراقی اخبار المادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے