🗓️
سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے تسلسل کے ساتھ یورپی ممالک کے اہم دارالحکومت مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں مظاہروں کی آماجگاہ بنے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں غزہ سے اظہار یکجہتی کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
فرانس کے شہر پیرس میں غزہ کی حمایت میں مظاہرہ برسلز کی جانب شروع ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عراقی عوام فلسطینیوں کی حمایت میں میدان میں
اس مظاہرے کے شرکاء نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔
اٹلی کے شہر ویسنزا میں بین الاقوامی زیورات کی نمائش میں اسرائیلی گروپ کی موجودگی پر پولیس کی مظاہرین سے جھڑپ ہوئی۔
مزید پڑھیں: لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
اس کے علاوہ میڈرڈ اور کچھ دوسرے ہسپانوی شہروں میں ہزاروں افراد فلسطینی پرچم تھامے سڑکوں پر آئے اور غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت اور اس کے ہاتھوں ہونے والے فسطینیوں کے قتل عام کے خلاف نعرے لگائے۔
مشہور خبریں۔
آنکارا اور ابوظہبی فوجی تعاون بڑھانے کے خواہاں
🗓️ 6 جولائی 2022سچ خبریں: کل منگل کو ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے
جولائی
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی تعداد میں کمی
🗓️ 9 جنوری 2024سچ خبریں:نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں
جنوری
افغانستان میں امریکی پالیسی جھوٹ ، جہالت اور غیر معقولیت پر مبنی تھی:صیہونی تحقیقاتی مرکز
🗓️ 6 ستمبر 2021سچ خبریں:صیہونی تحقیقاتی سینٹر بیگن سادات کا خیال ہے کہ امریکہ افغانستان
ستمبر
فرانسیسی وزیراعظم مستعفی
🗓️ 9 جنوری 2024سچ خبریں: فرانسیسی وزیر اعظم کے استعفیٰ کے بعد آج اس ملک
جنوری
صیہونی قیدیوں کے بارے میں صیہونی انتہاپسند وزیر کی خوش فہمی
🗓️ 20 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے انتہاپسند وزیر نے اس
فروری
طورخم شاہراہ کی بندش: قومی خزانےکو یومیہ بنیادوں پر 54کروڑ روپےکا نقصان
🗓️ 2 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) 21 اگست سے مرکزی طورخم ہائی وے بند
ستمبر
چینی سفیر کی اسحٰق ڈار سے ملاقات، ہر قسم کی مدد کی یقین دہانی
🗓️ 22 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) چین نے پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی
دسمبر
سعودی اتحاد کا سب سے اہم کمانڈر مأرب میں ہلاک
🗓️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:جارح سعودی اتحاد کا اہم ترین کمانڈر جنوبی مأرب میں انٹیلی
دسمبر