?️
غزہ کی پٹی میں غذائی قلت تیزی سے بڑھ رہی ہے:عالمی ادارہ خوراک کا انتباہ
عالمی ادارہ برائے خوراک (WFP) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں غذائی قلت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور یہ فلسطینی عوام کے لیے ایک خاموش قاتل ثابت ہو رہی ہے۔
الجزیرہ کے مطابق ادارے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے خاندان صرف بھوک کا سامنا نہیں کر رہے بلکہ قحط جیسی صورتحال میں مبتلا ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا انسانی ہمدردی پر مبنی ادارہ، جو غذائی تحفظ اور بھوک کے خاتمے کے لیے کام کرتا ہے، نے واضح کیا کہ غزہ میں غذائی قلت اب ہنگامی سطح سے بھی آگے نکل چکی ہے اور اس کے کارکنوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے محفوظ راستوں کی ضرورت ہے۔
یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ کی وزارتِ صحت نے اپنے تازہ اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ بھوک اور قحط کے باعث شہید ہونے والوں کی تعداد 269 تک پہنچ گئی ہے، جن میں 112 بچے بھی شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن کی مسلح افواج کا غزہ کی مزاحمتی تحریکوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
?️ 5 جون 2025سچ خبریں: یمن غزہ کی حمایت میں ہوائی اور بحری محاصرے کے ساتھ
جون
سعودی جنگجوؤں کی یمن صنعا پر بمباری
?️ 17 مارچ 2022سچ خبریں: یمن کے بے گناہ عوام کے خلاف سعودی جارح اتحاد
مارچ
فرانس،آزادی، اسلام دشمنی اور ہولوکاسٹ
?️ 6 جنوری 2023سچ خبریں: فرانسیسی حکومت نے حال ہی میں ایک بار
جنوری
پینٹاگون میں برطرفیوں کی لہر ؛ ایران پر حملہ امریکہ کے لیے ایک چیلنج
?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: امریکہ آج کل اپنی سلامتی اور فوجی ڈھانچے کے اندرونی
اگست
یوکرائن کے معاملے میں پنٹاگون کا ایک بار پھر روس کو انتباہ
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:امریکی وزات دفاع پنٹاگون نے یوکرائن کے معاملے میں ایک بار
فروری
بٹگرام میں ریسکیو آپریشن کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب، نگران وزیراعظم نے اسناد تقسیم کیں
?️ 25 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بٹگرام
اگست
سوڈان میں غیر ملکی مداخلت نے امن کے امکان کو کمزور کردیا ہے: گٹیرس
?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا ہے
اکتوبر
لبنانی صدر کا الجولانی فورسز کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
?️ 18 مارچ 2025 سچ خبریں:لبنان کے صدر جوزف عون نے ملک کی مشرقی اور
مارچ