?️
سچ خبریں: فلسطین میں لاپتہ افراد کے حوالے سے کام کرنے والے مرکز کے ڈائریکٹر احمد مسعود نے تصدیق کی ہے کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق غزہ پٹی میں لاپتہ افراد کی تعداد 6 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ان لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے عمل میں ہمیں متعدد مشکلات اور چیلنجز کا سامنا ہے۔
خاطر نشان رہے کہ غزہ پٹی پر صہیونی فوج کے حملوں کے دوران نہ صرف بڑی تعداد میں شہیدوں کی لاشیں اب بھی ملبے میں دبی ہوئی ہیں، بلکہ اسرائیلی فوج نے سینکڑوں فلسطینیوں کو مختلف بہانوں پر گرفتار کر لیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے پر وزیر خارجہ کا بیان سامنے آگیا
?️ 29 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں)ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے پاکستان
جون
اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کم ہوکر ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہ گیا
?️ 17 مئی 2025کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکسان نے کہا ہے کہ کرنٹ
مئی
ڈاکٹروں کا غزہ کی عوام کے لیے بیان؛ وہ مر رہے ہیں لیکن ان کے صبر کا پیمانہ لبریز نہیں ہوا
?️ 13 اگست 2025سچ خبریں: غزہ پٹی میں مختلف ممالک سے رضاکارانہ طور پر خدمات
اگست
وفاقی حکومت کے ملکی قرضے بڑھ کر 340 کھرب روپے پر پہنچ گئے
?️ 6 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران
اپریل
ترکی کے ہاتھوں عراق اور شام میں 184 دہشتگرد ہلاک
?️ 22 نومبر 2022سچ خبریں:ترکی کی مسلح افواج نے گزشتہ چند دنوں میں سورڈ کلاؤ
نومبر
غزہ فلسطینی عوام کے لیے باقی رہے گا: اردگان
?️ 18 اپریل 2025سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جمعہ کو استنبول میں
اپریل
اربیل میں بڑے پیمانے پر اور مشکوک آتشزدگی
?️ 13 جون 2024سچ خبریں: عراق کے مقامی ذرائع نے جمعرات کی صبح عراقی کردستان
جون
ٹرمپ طالبان سے امریکی فوجی سازوسامان واپس لنے کے خواہاں
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو چند گھنٹوں میں
جنوری