?️
سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ میرا خیال نہیں کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ نسل کشی ہے۔
واضح رہے کہ انہوں نے اسرائیلی ریاست کے غزہ میں مظالم اور غذائی وسائل کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا ذکر کیے بغیر یہ بھی کہا کہ 7 اکتوبر 2023 کو خوفناک واقعات پیش آئے۔
ٹرمپ نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران غزہ میں نسل کشی کے امکان پر شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال نہیں کہ نسل کشی ہوئی ہے۔ وہاں جنگ جاری ہے، اور صورت حال انتہائی افسوسناک ہے۔
انہوں نے غزہ کے حالات پر تازہ ترین معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی دعویٰ کیا کہ امریکہ غزہ کے فلسطینیوں تک خوراک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہم واحد ملک ہیں جو اس مقصد کے لیے حقیقی معنوں میں فنڈز فراہم کر رہے ہیں۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ ہم انہیں کھانا فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انہیں خوراک دیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ لوگ بھوکے رہیں یا بھوک سے مریں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مصر صیہونی تعلقات میں بحران
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر جنگ بینی گینٹز نے کہا کہ صیہونی
اگست
صیہونی حکومت خانہ جنگی کے دہانے پر ہے: مجازی کارکن
?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے دیگر شہروں میں ہفتے کے
مارچ
مزاحمتی گروپوں میں تفرقہ ڈالنے کی صیہونی چال ناکام:برطانوی تجزیہ کار
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں رہنے والے ایک انگریز تجزیہ کار رابرٹ انلاکش
مئی
جنگ کے بعد غزہ کے ساتھ کیا کریں گے؟ امریکہ کا اعلان
?️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ واشنگٹن اور اس کے
اکتوبر
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی آج پھرحاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، سماعت کل تک ملتوی
?️ 7 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس
جولائی
فلسطینی قیدی کا وصیت نامہ
?️ 4 اپریل 2023سچ خبریں:فلسطینی قیدی خضر عدنان نے صیہونی جیل میں مسلسل 58 دن
اپریل
کیا انگلینڈ اور امریکہ کے درمیان معدنی معاہدے پرسمجھوتا ہوگا ؟
?️ 4 مارچ 2025سچ خبریں: Tagus Shaw اخبار کے مطابق، برطانوی حکومت نے اعلان کیا
مارچ
جنگ کے خاتمے کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ نا ممکن : فلسطینی مزاحمت
?️ 8 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ میں اب تک ہونے والے تمام جنگ بندی مذاکرات کی
اپریل