?️
سچ خبریں: فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جو گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک جاری ہیں۔
واضح رہے کہ وزارت صحت کے مطابق، صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں 60 ہزار 34 افراد شہید ہوچکے ہیں۔
فلسطینی طبی ادارے کے مطابق، غزہ پٹی میں جنگ کے آغاز سے اب تک زخمیوں کی کل تعداد 1 لاکھ 45 ہزار 870 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 113 شہداء کے جسد خاکی ہسپتال پہنچے ہیں، جبکہ اسی عرصے میں 637 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
18 مارچ 2025 سے غزہ پر نئے حملوں میں 8 ہزار 867 افراد شہید اور 33 ہزار 829 زخمی ہوئے ہیں۔ ہزاروں افراد اب بھی غزہ پٹی میں لاپتہ یا ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں امدادی مراکز پر 22 افراد شہید اور 199 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جس کے بعد ان مراکز پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی کل تعداد 1 ہزار 179 شہداء اور 7 ہزار 957 زخمیوں تک پہنچ گئی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹوئٹر نے صارفین کے لئے ایک اور فیچر متعارف کرادیا
?️ 7 نومبر 2021نیویارک(سچ خبریں) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کی سہولت کو
نومبر
بانی پی ٹی آئی سے ملنے آئے برطانوی صحافی کے ساتھ کیا ہوا؟
?️ 1 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کرنے
اگست
شوبز میں طرفداری ہے اقربا پروری نہیں، سونیا حسین
?️ 3 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ پاکستانی
ستمبر
افریقہ میں داعشی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں:نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نائجیریا کی فوج کے
اگست
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا
?️ 19 مارچ 2021جنیوا (سچ خبریں) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان
مارچ
امریکی طیارہ شکن نظام یوکرین بھیجے جاتے ہیں
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں: امریکی فوج نے ریتھیون کے میزائل اینڈ ڈیفنس ڈویژن کو
اگست
عبرانی میڈیا: غزہ اسرائیل کے سرابوں کا دارالحکومت بن گیا ہے
?️ 13 جولائی 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعتراف کیا
جولائی
چیٹ جی پی ٹی کا انسٹاگرام اور ایکس کے ٹکر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم متعارف کرانے کا امکان
?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی
اپریل