?️
سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے غزہ سے ایسی تصاویر شائع کی ہیں جو اس پٹی میں بھوک کے بحران کی شدت کو ظاہر کرتی ہیں۔
غزہ کے خلاف جنگ کے جاری رہنے اور صیہونی حکومت کی فوج کی جانب سے اس پٹی کے جامع محاصرے نے غزہ کے عوام کے لیے بھوک اور غذائی قلت کے بحران کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ کی پٹی میں بھوک اور قحط کا شکار ہونے والوں کے اعدادوشمار
فلسطینی ذرائع نے غزہ سے تصاویر جاری کی ہیں جس میں ایک فلسطینی نوجوان آٹے کا تھیلا ملنے کے بعد بہت خوش ہے اور شکرانے کا سجدہ کررہا ہے۔
مزید پڑھیں: اسرائیلیوں نے کسی بھی قسم کی امداد کو غزہ میں داخل ہونے سے روکا
واضح رہے کہ غزہ میں بھوک کے بحران کی صورتحال اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ خاندانوں کے سربراہان کو معلوم ہے کہ اگر انہیں خوراک کے وسائل تک رسائی نہیں ملی تو انہیں اپنے خاندان کے افراد کو بھوک سے مرتے دیکھنا پڑے گا۔


مشہور خبریں۔
عراق کی امریکہ کے خلاف اہم کاروائی
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں: عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کر کے عراق میں
جنوری
مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فورسز نے 37 برس میں 936 بچوں کو شہید کیا
?️ 20 نومبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
نومبر
پاکستان نے آمدورفت کیلئے واہگہ بارڈر کھول دیا
?️ 11 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے آمدورفت کیلئے واہگہ بارڈر کھول دیا
ستمبر
کے ایم سی کا 8 ماہ بعد ہی میونسپل چارجز میں 100 فیصد تک اضافے پر غور
?️ 18 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے بجلی کے
اپریل
کیا اب واٹس ایپ پر تصاویر انٹرنیٹ کے بغیر بھیجنا ممکن ہے؟
?️ 26 اپریل 2024سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ شیئرنگ ایپلی کیشن
اپریل
کابل میں امریکی ڈرون حملے میں نو افراد ہلاک
?️ 30 اگست 2021سچ خبریں:افغان خبر رساں ذرائع کے مطابق کابل میں ہونے والے امریکی
اگست
پاکستان کا یو این سلامتی کونسل سے اسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ
?️ 20 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے
جون
نگران وزیراعظم کی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
?️ 19 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ
اکتوبر