🗓️
سچ خبریں:عراقی فورسز نے اس ملک کے صوبہ کرکوک میں تین داعشی خواتین کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
السومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع نے کرکوک میں تین داعشی خواتین کی گرفتاری کی اطلاع دی،کرکوک انٹلی جنس اینڈ سکیورٹی ڈائریکٹریٹ نے اعلان کیاکہ درست اطلاعات حاصل کرنے اور ایک خصوصی کاروائی کے بعد کرکوک انٹلی جنس اینڈ سکیورٹی فورسز نے صوبے میں داعش کی تین خواتین کو حراست میں لینے میں کامیابی حاصل کی۔
کرکوک انٹلی جنس اینڈ سکیورٹی ڈائریکٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے کرکوک کے اندر تبادلے کے دفتر کے ذریعے داعش کے کنبوں کے اکاؤنٹ میں بڑی رقم منتقل کی ساتھ ہی عراقی فورسز کے حساس مراکز اور ان کے ٹھکانوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
در ایں اثناایک سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز بغداد میں تین بم دھماکے ہوئے جن میں سے ایک دھماکہ شمالی بغداد کے ضلع الکم میں اور دوسرا بغداد کے الکرادہ ضلع میں ہوا۔
مشہور خبریں۔
پنجاب میں اعتکاف پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
🗓️ 2 مئی 2021لاہور (سچ خبریں ) کورونا کی تیسری لہر کے جاری قہر کی
مئی
نیو یارک میں طلباء کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
🗓️ 12 مارچ 2025سچ خبریں: ایک امریکی جج نے فیصلہ دیا کہ کولمبیا یونیورسٹی کے
مارچ
ایران کا یونانی بحری قزاقی کا جواب
🗓️ 30 مئی 2022سچ خبریں:ایران نے ایتھنز بحری قزاقی کے بدلے میں خلیج فارس میں
مئی
آرامکو آگ کی لپٹوں میں
🗓️ 15 اپریل 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ یمنی فوج نے
اپریل
واٹس ایپ نے ایک اور فیچر پر کام شروع کردیا
🗓️ 8 نومبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) فیس بک کی زیرملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے
نومبر
کراچی سے دبئی جانے والی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
🗓️ 20 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں)کراچی سے دبئی جانےوالی پرواز ایف زیڈ330 تکنیکی خرابی کی وجہ
نومبر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہبازگل پر انڈے برسائے
🗓️ 15 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم کے معاون خصوصی رہنما پی ٹی آئی شہبازگل جب
مارچ
ہمارے میزائل 12 منٹ میں واشنگٹن کو مٹی کے ڈھیر میں بدل سکتے ہیں:روس کا دعوی
🗓️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:روسی دفاعی امور کے ایک ماہر کا دعوی ہے کہ اس
دسمبر