سچ خبریں: عراق کی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت اور فلسطین اور لبنان کی عوام کی مدد کرنے اور عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کے خلاف غاصب حکومت کے جرائم کے جواب میں عراق کی اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں نے مقبوضہ ایلات پر حملہ کیا۔
عراقی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ دشمنوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور ان کے مضبوط ٹھکانوں کو مزید شدت کے ساتھ کچل دے گی۔
حالیہ دنوں میں عراق کی اسلامی مزاحمت نے ڈرونز کے استعمال سے متعدد بار مقبوضہ علاقوں میں اہم اہداف پر حملے کیے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اس ماہ کے آخر تک آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے معاشی استحکام آئے گا، مفتاح اسمٰعیل
اگست
حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کردیا، پیشکشیں طلب
اپریل
غزہ کی نسل کشی میں اسرائیل کو امریکی کی مکمل حمایت
دسمبر
عراق اور امریکہ کے مذاکرات کے موقع پر سعودی چینل کی ایران کے خلاف جھوٹی خبریں
جولائی
صہیونی اہلکار کی شمال میں الاقصیٰ طوفان کے دوبارہ آنے پرتشویش
جنوری
اگر میں صدر ہوتا تو ایک ہفتے کے اندر ایران سے راضی ہوجاتا: ٹرمپ
اپریل
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے کانگو میں سینکڑوں افراد کے قاتل کے خلاف اپنا فیصلہ برقرار رکھنے کا اعلان کردیا
مارچ
اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر اپنے مسائل حل کریں گے تو مضبوط ہوں گے
جولائی