عراق کی مذہبی مناسبات کو یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز

عراق

?️

عراق کی مذہبی مناسبات کو یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز

 عراقی حکومت نے اسلامی مذہبی مناسبات کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل کرنے کی باضابطہ تجویز پیش کر دی ہے۔

عراقی میڈیا کے مطابق یونیسکو میں عراق کے مستقل نمائندے اسعد ترکی سواری نے اسلامی ممالک کے سفیروں کے اجلاس کے دوران دو اہم تجاویز پیش کیں۔ انہوں نے بتایا کہ پہلی تجویز حضور اکرم حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کے سالانہ جشن کی حمایت سے متعلق ہے جبکہ دوسری تجویز قرآن کریم کے مقدمے کو یونیسکو کی عالمی یادداشت  کی فہرست میں درج کرانے کے بارے میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قرآن کریم کو عالمی یادداشت کی فہرست میں شامل کرنے کا مقصد بعض ممالک کی جانب سے انتہا پسند عناصر کو دی جانے والی اجازتوں کا سدباب کرنا ہے، جن کے تحت قرآن کریم کی بے حرمتی، اس کو نذر آتش کرنے یا پھاڑنے جیسے واقعات پیش آتے ہیں جو مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچاتے ہیں۔ عراق نے اس اقدام کو اسلامی مقدسات کے تحفظ اور بین الاقوامی سطح پر احترام کو فروغ دینے کی ایک اہم کوشش قرار دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعلی مریم نواز کی رانا ثناءاللہ کو سینٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

?️ 9 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلی مریم نواز نے رانا ثناءاللہ کو سینٹر

پی ایل اے اور پاک فوج ایک دوسرے کے بھائی ہیں:آرمی چیف

?️ 29 جولائی 2021راولپنڈی (سچ خبریں) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے

روس کے خلاف نئی مغربی پابندیوں پر ماسکو کا ردعمل

?️ 24 فروری 2024سچ خبریں:23 فروری اور یوکرین پر روسی فوجی حملے کے آغاز کی

چینی بیلون کا تنازعہ؛ بائیڈن اور ان کے نائب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کے نمائندے نے اس ملک کی فضائی حدود

روس کے ساتھ سکیورٹی مذاکرات میں یورپ کی موجودگی ضروری ہے:یورپی یونین

?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ

ہم نے یوکرین کے لیے دو سال کے فنڈز مخصوص کر دئیے ہیں: پینٹاگون

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:   روس کی جانب سے کیف حکومت کے اتحادیوں کو یوکرین کو

دہشتگردی نہ رکی تو ٹھکانوں میں گھس کر سبق سکھائیں گے، جان اچکزئی

?️ 20 نومبر 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے

کیا ٹرمپ ہیریس کو مکمل طور پر شکست دے پائیں گے؟

?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی نائب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے