?️
سچ خبریں:ایک سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ جنوبی عراق میں امریکی دہشتگرد افواج کے قافلے کے راستے پر ایک دھماکہ ہوا ہے۔
شفق نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک سکیورٹی ذرائع نے جمعہ کے روز عراق میں امریکی دہشت گرد افواج کے قافلے کے راستے پر دھماکے کی اطلاع دی،ذرائع نے بتایا کہ یہ دھماکہ جنوبی عراق میں الناصریہ روڈ پر ہوا، انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ دھماکہ ایک دھماکہ خیز مواد سے بھرے ہوئے پیکٹ کے ذریعہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں امریکی فوج کے لیے جنگی ساز وسامان لے جانے والے ایک ٹرک کو نشانہ بنایا گیا،تاہم اس میں کوئیجانی نقصان نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ امریکی فوجی قافلوں پر حملے اس کے بعد شروع ہوئے جب عراقی پارلیمنٹ نے گذشتہ سال جنوری میں امریکہ نے بغداد ائر پورٹ کے قریب ایرانی سپاہ پاسدران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی الحشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کے قتل پر مبنی مجرمانہ منصوبے پر عمل کیا جس کے بعد اس ملک کی پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو عراق سے نکالنے کے منصوبے کی منظوری دی جس کے بعد اس ملک میں امریکی فوجوں کی موجودگی غیر قانونی ہو گئی،تاہم پارلیمنٹ کی طرف سے یہ قرارداد منظور ہوئے ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن امریکہ اور اس سے وابستہ سیاسی گروہوں نے اس پر عمل درآمد روک رکھاہے کیونکہ ابھی اس کے مقاصد پورے نہیں ہوئے ہیں اور اس ملک کے ذخائر کو مزید لوٹنا چاہتا ہے نیز دہشگردوں کی سربراہی میں مصروف ہے۔
مشہور خبریں۔
پی آئی اے کی خصوصی پروازکی شام سے وطن واپسی
?️ 18 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا 27سال بعد
ستمبر
ترکی کے صدر کا مظاہرین کو سخت پیغام
?️ 24 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سیاسی مخالفین پر
مارچ
ماسکو کے کنسرٹ ہال حادثے کے بارے میں روسی حکام کا بیان
?️ 24 مارچ 2024سچ خبریں: روسی استغاثہ نے ماسکو کنسرٹ ہال کے واقعے کو دہشت
مارچ
غزہ میں اسرائیل کا تباہ کن حملہ کوئی فوجی منطق نہیں رکھتا
?️ 17 ستمبر 2025غزہ میں اسرائیل کا تباہ کن حملہ کوئی فوجی منطق نہیں رکھتا
ستمبر
عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج ہونے کا امکان
?️ 2 جون 2022اسلام آباد (سچ خبریں) چئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دفعہ 124 اے
جون
میوزک شائقین کے لیے ٹک ٹاک کا نیا فیچر
?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے موسیقی کے
نومبر
شام میں دہشت گردی پر جوئے کے ساتھ ترکی کے خلاف 5 دھمکیاں
?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران، شمالی شام کی صورت حال
دسمبر
فیس بک کے ’کمیونٹی نوٹس‘ میں مزید فیچر متعارف
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے کراؤڈ سورسڈ فیکٹ چیکنگ
ستمبر