?️
سچ خبریں: عراق کے اسلامی مزاحمتی گروپ نے جمعرات کی صبح ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے عراق کے کردستان علاقے میں صیہونی حکومت کے ایک جاسوسی اڈے کو تباہ کر دیا ہے۔
عراقی اسلامی مزاحمتی گروپ نے جمعرات کی صبح اعلان کیا کہ اس نے عراق کے کردستان علاقے میں صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے ایک تکنیکی جاسوسی مرکز کو نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں: عراق میں صیہونی گھونسلے
اس گروہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور فلسطینی خواتین اور بچوں کے قتل کے جواب میں بدھ کی صبح سویرے اربیل کے شمال مشرق میں صیہونی حکومت سے وابستہ ایک تکنیکی جاسوسی مرکز کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
عراقی مقامی میڈیا نے اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی ہیں تاہم کہا ہے کہ اس آپریشن کی مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں: اربیل پر ڈرون حملے میں موساد کے قاتل اسکواڈ کے کمانڈر کے مارے جانے کا امکان
عراق کا کردستان علاقہ ان خطوں میں سے ایک ہے جہاں اس ملک کے ذرائع ابلاغ نے صیہونی عناصر کی سرگرمیوں کے بارے میں بارہا خبردار کیا ہے، صیہونی حکومت نے 2017 میں اس علاقے کی عراق سے علیحدگی کے ریفرنڈم کے دوران اس غیر قانونی ریفرنڈم کی حمایت کی تھی۔


مشہور خبریں۔
کوئی قانون کسی مفرور کو انتخابات لڑنے کے بنیادی حق سے نہیں روکتا، سپریم کورٹ
?️ 26 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے آزاد امیدوار عمر اسلم کے
جنوری
ایئر چیف مارشل سے کمانڈر عراقی فضائیہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال
?️ 11 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر
ستمبر
برطانوی فوجیوں کے جنگی جرائم کی ہولناک داستانیں
?️ 12 مئی 2025سچ خبریں: کئی سالوں کی خاموشی کے بعد، برطانیہ کی فوج کے
مئی
پی ٹی آئی کا جلسہ کیوں نہیں ہوا؟
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں جلسے کے اجازت
جولائی
روسی ہیکرز کا امریکی ٹیکس ادارے کی ویب سائٹ پر حملہ
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:روسی ہیکر نئے خفیہ ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے امریکی ٹیکس
جولائی
یمنی مسلح افواج کا صیہونیوں کو واضح انتباہ
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونیوں کو اس ملک کے
اگست
اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا: صیہونی حکام کا اعتراف
?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:کئی صیہونی سکیورٹی اور فوجی حکام نے ایک امریکی اخبار کو
دسمبر
ترکی میں خواتین کے خلاف تشدد ایک سنگین سماجی مسئلہ
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں:ترکی میں گھریلو تشدد، بیوی کے ساتھ بدسلوکی، مار پیٹ نیز
اگست