?️
سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں کرائے گئے ایک نئے سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ نیتن یاہو کی پوزیشن مزید گر گئی ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ علاقوں میں کیے گئے ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کے بعد نیتن یاہو کی پوزیشن مزید گر گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونیوں کی نظر میں نتین یاہو کی کیا حیثیت ہے؟
صیہونی اخبار معاریو کے ذریعہ کرائے جانے والے ایک سروے کے نتائج سے پتا چلتا ہے کہ اگر صیہونی ریاست میں انتخابات ہوتے ہیں تو نیتن یاہو کی قیادت والی لیکوڈ پارٹی 17 نشستیں جیت سکے گی جب کہ بنی گانٹز کی پارٹی 42 نشستیں جیت لے گی۔
حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں اپنی اکثریت کھو دیں گی اور صرف 42 سیٹیں جیت پائیں گی جبکہ اپوزیشن دھڑے میں شامل جماعتوں کو 120 کنیسٹ سیٹوں میں سے 78 سیٹیں ملیں گی۔
اس سروے کے مطابق 50% اسرائیلی اس حکومت کے وزیر اعظم کے لیے گینٹز کو صحیح انتخاب سمجھتے ہیں جبکہ صرف 29% نیتن یاہو کو اس عہدے کے لیے موزوں سمجھتے ہیں۔
مزید پڑھیں: مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کی مقبولیت ختم
13% صیہونیوں نے کہا کہ موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن نیتن یاہو سے زیادہ لیکوڈ پارٹی کی سراباہ بننے کے حقدار ہیں جبکہ 12 فیصد نے صیہونی وزیر جنگ یوو گیلنٹ کو لیکوڈ کی صدارت کے لیے نیتن یاہو سے زیادہ قابل شخص قرار دیا۔
مشہور خبریں۔
5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کو مسترد کرتے ہیں: وزیر خارجہ
?️ 5 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ 5 اگست 2019
اگست
پنجاب کے گورنر ہاؤس کی انتظامیہ کی سیکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی درخواست
?️ 8 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) گورنر ہاؤس پنجاب کی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے
نومبر
احساس راشن کارڈ کے ذریعے غریبوں کوسبسڈی دیں گے: وزیراعظم
?️ 13 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس راشن
دسمبر
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ
?️ 30 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پندرہ،
اپریل
قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور 6 بلوں پر قائم مقام صدر نے دستخط کردیے
?️ 5 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور ہونے والے
نومبر
وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب متاثرین سے خطاب
?️ 5 اگست 2022ڈی جی خان: (سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
اگست
مختلف ممالک اور بین الاقوامی میڈیا میں عالمی یوم القدس کے انعقاد کی عکاسی
?️ 30 اپریل 2022سچ خبریں:عالمی یوم القدس کی تقریبات دنیا کے مختلف حصوں میں منعقد
اپریل
حکومت ملکی اور معاشی ترقی کے لئے انسانی وسائل پر توجہ دے رہی ہے: صدر مملکت
?️ 19 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے
مئی