🗓️
سچ خبریں:ان دنوں میڈیا حلقوں کی توجہ سوڈان کی حکمران قوتوں اور دیگر سیاسی اور عسکری قوتوں کے درمیان خانہ جنگی کی صورتحال پر ہے، اس سلسلہ کے فعال کارکنوں کو متعارف کرانے سے سوڈان کی پیچیدہ صورتحال کا بہتر اندازہ ہو گا۔
اسپوٹنک نیوز ویب سائٹ نے سوڈان میں داخلی تنازعات کی شدت اور اس افریقی ملک میں حالات کی پیچیدگی نیز غیر ملکی درندوں کی للچائی نظروں کو دیکھتے ہوئے اس ملک کی خانہ جنگی میں سرگرم فوجی گروپوں کی نوعیت پر ایک رپورٹ پیش کی ہے۔
اس رپورٹ کی بنیاد پر اس وقت سوڈان کی حکمران افواج ،ریپڈ ری ایکشن فورسز،ٹرانزیشنل گورننگ کونسل،فورسز آف فریڈم ، سیاسی انتظامات۔ تبدیلی تنظیم، سیاسی تحریک قومی امت ، کمیونسٹ پارٹی، اخوان المسلمین ، ندا سیاسی اتحاد، انصاف اور مساوات تحریک اور سوڈان کی آزادی کی تحریک اس ملک کی جنگی میں شامل ہیں۔
واضح رہے کہ اکتوبر 2021 میں سیاسی حکومت کا تختہ الٹنے والی فوجی بغاوت کے بعد سے سوڈان افراتفری کا شکار ہے،اس سے قبل سوڈان کی حکمران کونسل کے نائب صدر، جو ریپڈ ری ایکشن فورسز کے کمانڈر ہیں، اور کونسل کے سربراہ اور فوج کے کمانڈر کے درمیان اختلافات نے فوج اور ریپڈ ری ایکشن فورسز کے درمیان تصادم کے خدشات پائے جارہے تھے۔
حالیہ ہفتوں میں، فوج اور ریپڈ ری ایکشن فورسز دونوں نے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور اس کے اطراف میں افواج اور ہتھیار جمع کیے تھے،اس سے پہلے فوج نے شہر کے وسط میں اپنی موجودگی مضبوط کر لی تھی اور ملک کے صدارتی محل کی طرف جانے والے تقریباً تمام چوراہوں پر بکتر بند گاڑیاں تعینات کر دی تھیں۔
مشہور خبریں۔
چین غزہ میں جنگ بندی کے حامی
🗓️ 15 اگست 2024سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بدھ کو
اگست
رشاتودی کی سرگرمیوں پر پابندی روس میں بی بی سی پر پابندی کا سبببن سکتی ہے:لز ٹیریس
🗓️ 1 مارچ 2022سچ خبریں: یوکرین پر روسی حملے کے بعد برطانوی وزیر خارجہ لز
مارچ
فلسطینی بچوں کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت
🗓️ 1 جولائی 2022سچ خبریں:یروشلم میں عینی شاہدین نے دو فلسطینی بچوں کے رونے کی
جولائی
نہ ختم ہونے والا صیہونیوں کا خوف و ہراس
🗓️ 4 اپریل 2024سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے کے خلاف
اپریل
صدرمملکت نے پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کی خدمات کو سراہا
🗓️ 1 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانی کی ترقی
مئی
تل ابیب کے وزیر توانائی کی اپنی گیس فیلڈ کے بارے میں مبالغہ آرائی
🗓️ 6 جولائی 2022سچ خبریں: گذشتہ دنوں لبنان کی حزب اللہ کی حکمت عملی اور
جولائی
ممتاز بھٹو انتقال کر گئے
🗓️ 19 جولائی 2021سندھ (سچ خبریں) ممتاز بھٹو کے ترجمان ابراہيم ابڑو نے ان کے
جولائی
عراق میں داعش کے دو اہم کمانڈر ہلاک
🗓️ 22 مئی 2021سچ خبریں:عراقی مسلح افواج کے ترجمان نے عراقی فورسز کے ایک آپریشن
مئی