?️
سچ خبریں:عرب نیشنل کانفرنس کے سکریٹری جنرل نے حزب اللہ تحریک کے عرب اور بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ کے ساتھ بات کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صہیونیوں کو اس تحریک کا جواب قابل فخر ہے۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق عرب نیشنل کانفرنس کے سکریٹری جنرل مجدی المعصراوی نے لبنانی حزب اللہ کے عرب اور بین الاقوامی تعلقات کے انچارج عمار المساوی سے گفتگو کرتے ہوئے مزاحمت کو جنوبی لبنان میں صہیونی حملوں کا فیصلہ کن جواب دینے پر مبارکباد دی۔
انہوں نے زور دیا کہ عرب نیشنل کانگریس کو حزب اللہ کے لبنان میں کھڑے ہونے اور کسی بھی صہیونی جارحیت کا جواب دینے کے لیےاس تحریک کی تیاری کو برقرار رکھنے پر فخر ہے، عرب عہدیدار نے لبنان کی مشکل معاشی صورتحال کے باوجود حزب اللہ کی تیاری کا ذکر کرتے ہوئے کہ ، کہا کہ لبنان پر اقتصادی پابندیوں کا مقصد امریکی ، مغربی اور صہیونی آمریتوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے۔
المعصراوی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ لبنان 33 روزہ جنگ کے بعد تنازعات کے اصولوں کو قائم کرنے میں کامیاب ہو گیا، آخر میں انہوں نے لبنان کے لیے ایسی کابینہ کی تشکیل کا مطالبہ کیا جو خطے کے بحرانوں کو حل کرنے کے لیے جامع حل پیش کرنے کے قابل ہو اور لبنان کو بدعنوانی سے بچانے نیز بیرونی ممالک میں کھاتے کھولنے کے لیے ایک روڈ میپ تیار کرے۔
واضح رہے کہ صہیونی حکومت نے گزشتہ بدھ کی شام جنوبی لبنان میں کچھ اہداف پر حملہ کیا جس کا حزب اللہ نے جواب دیا،حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے بھی اس ہفتے زور دیا کہ حزب اللہ تنازعہ نہیں چاہتی لیکن اگر صہیونیوں کی طرف سے جارحیت ہوئی تو اس کا بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
عراق پر دہشت گردوں پھانسی پر روک لگانے کے لئے بین الاقوامی دباؤ
?️ 6 فروری 2021سچ خبریں:عراق کے سائرون پارلیمانی اتحادکے سربراہ نے عراق میں غیر ملکی
آنے والی نسلوں کیلئے صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
?️ 5 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی یوم ماحولیات کی
جون
امریکہ کا فیصلہ ہماری خودمختاری کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے:یورپی یونین
?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے یورپی
دسمبر
اسرائیل جنگ بندی کی پابندی نہیں کر رہا ہے: نبیہ بری
?️ 7 ستمبر 2026سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے الزام عائد
ستمبر
باجوڑ آپریشن: فتنہ الخوارج کا ایک اور عوام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب
?️ 23 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) باجوڑ میں جاری سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے
اگست
ایران جنگ کے باعث امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشق منسوخ
?️ 24 اگست 2026سچ خبریں:امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث امریکی فوجی وسائل
اگست
سعودی عرب نے رواں سال عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک بڑھا دی
?️ 9 اپریل 2022سچ خبریں: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال
اپریل
شمالی وزیرستان میں فوج نے دو دہشتگرد ہلاک کر دیے
?️ 17 ستمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 2 دہشت
ستمبر