?️
سچ خبریں:نابلس پر صیہونی فوج کے حملے کے چند گھنٹے بعد ان جھڑپوں میں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ مسلح تصادم میں زخمی ہونے والا نابلس کا رہائشی فلسطینی نوجوان خلیل یحییٰ ایلنیس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
یہ بھی دیکھیں:جنوبی نابلس میں صیہوننیوں کے ہاتھوں33 فلسطینی زخمی
یاد رہے کہ اس نوجوان فلسطینی کی شہادت اس وقت ہوئی جب گزشتہ رات اسرائیلی قابض فوج نے نابلس شہر پر حملہ کر کے فلسطینی قیدی اسامہ طویل کے گھر کو تباہ کر دیا۔
کہا جاتا ہے کہ نابلس پر اسرائیلی حملہ آوروں کے حملے کے بعد مجاہدین کا ان کے ساتھ شدید مسلح تصادم ہ، اسی سلسلے میں المیادین کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے نابلس پر کئی طرف سے حملہ کیا اور فلسطینی نوجوانوں نے دیسی ساختہ بموں سے ان کا مقابلہ کیا۔
مزید:2023 میں مسجد الاقصیٰ مقبوضہ فلسطین میں تنازعات کا مرکز
فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا کہ اس حملے کے آغاز میں نابلس میں ہونے والی جھڑپوں میں دو افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کو سر میں گولی لگی ہے اور اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
نابلس کی قدس بریگیڈز نے بھی اعلان کیا کہ مجاہدین نے نابلس شہر کی المریج سڑک پر اسرائیلی جارحیت پسندوں کو فائرنگ کی جس کے بعد اس علاقے میں شدید مسلح تصادم جاری ہے۔
مشہور خبریں۔
یوٹیلٹی اسٹورز کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہنا تھا، عوام کا پیسہ کرپشن کی نذر ہورہا تھا، وزیراعظم
?️ 10 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان 2025 کے مانیٹرنگ
مارچ
آج ہی توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ چیلنج کریں گے: اسد عمر
?️ 21 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو
اکتوبر
زیلینسکی یوکرینی وزیر خارجہ کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں؟
?️ 9 مارچ 2024سچ خبریں: یوکرین کے صدر بعض اعلیٰ فوجی حکام کی برطرفی کے
مارچ
سعودی ولی عہد کے بھائی بھی بھائی کے عتاب کا شکار
?️ 1 مئی 2021سچ خبریں:سعودی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اس ملک کے
مئی
اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں خواتین کو پھانسی
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں: سعودی یورپی تنظیم برائے انسانی حقوق نے گذشتہ ایک دہائی
اکتوبر
سیاہ فاموں کے ساتھ امریکی پولیس کا وحشیانہ سلوک
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی پولیس کے ہاتھوں دو الگ الگ واقعات میں دو سیاہ
جولائی
ہم فتح کی راہ پر گامزن ہیں: اسلامی جہاد تحریک
?️ 29 اپریل 2022سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سینئر رکن خالد البطش
اپریل
افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کہاں ہیں جانیئے اس رپورٹ میں
?️ 18 اگست 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول سے
اگست