🗓️
سچ خبریں:اسرائیلی وزیر خارجہ نے ابو ظہبی میں تل ابیب کے سفارت خانے کے افتتاح کے موقع پر عجیب و غریب دعویٰ کیا ہے کہ”مشرق وسطی ہمارا گھر ہے!”، "ہم یہاں رہنا چاہتے ہیں۔”
روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لاپڈ نے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا، رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات ہمارا ایک ہمسایہ ملک ہےاور ہم اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں۔
اپنی تقریر کے ایک اور حصے میں صہیونی عہدیدار نے ایک عجیب و غریب بیان میں دعوی کیاکہ مشرق وسطی ہمارا گھر ہے! ہم یہاں رہنا چاہتے ہیں،اسرائیلی عہدے دار نے خطے کے ممالک سےصیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ لاپڈڈ کل ابو ظہبی میں اسرائیلی سفارت خانہ اور دبئی میں قونصل خانے کا افتتاح کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچے،یادرہے کہ ستمبر 2020 میں متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کے ذریعے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے بعد صیہونیوں کی اس ملک میں بلا روک ٹوک آمد ورفت شروع ہوگئی اور انھوں نے یہاں آکر ہر ہو کام بھی جس کے اسرائیل کے اندر انھیں کرنے کی اجازت نہیں تھی جیسے منشیات کا استعمال یہاں تک سیاحوں کے لباس میں صیہونی جاسوس بھی متحدہ عرب امارت میں داخل ہوئے جن میں کچھ گو اس ملک کے سکیورٹی اداروں نے گرفتار بھی کیا۔
مشہور خبریں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عمومی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی: اماراتی میڈیا
🗓️ 5 جولائی 2024سچ خبریں: ایران کے انتخابات کے بارے میں ایک رپورٹ میں اماراتی
جولائی
یوکرین کے 1500 سے زائد فوجی طیارے تباہ ہو گئے: روسی وزارت دفاع
🗓️ 10 جون 2022سچ خبریں: ڈونباس کے علاقے میں روسی خصوصی فوجی آپریشن کے آغاز
جون
پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر رائے شماری کے بائیکاٹ کا اعلان
🗓️ 20 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی
اکتوبر
لبنانی حزب اللہ کی خصوصی افواج کی برفیلی پہاڑوں پر مشق
🗓️ 16 فروری 2022سچ خبریں: حزب اللہ کے خصوصی دستوں نے لبنان میں پہاڑی علاقوں
فروری
آرمی چیف کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر سے ملاقات
🗓️ 19 اگست 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے
اگست
رفح پر حملہ اور انسانی ہمدردی کے امریکی کھوکھلے نعرے
🗓️ 11 مئی 2024سچ خبریں: ان حالات میں جن میں بائیڈن نے پہلے اسرائیل کو
مئی
کن حراستی مراکز نے گوانتاناموبے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے؟
🗓️ 11 مارچ 2024سچ خبریں: انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے غزہ میں صیہونی حکومت
مارچ
جیلوں میں قیدیوں کی کورونا ویکسینیشن کے عمل میں تیزی
🗓️ 13 جون 2021لاہور(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کے پیش نظر ویکسینیشن
جون