?️
سچ خبریں:صہیونی وزیر اعظم نے اس حکومت کے فوجی اور انٹلی جنس عہدیداروں کی موجودگی میں منعقدہ ایک تقریب میں ، ایران کا مقابلہ کرنا اس حکومت کا ایک بہت بڑا کام قراردیا۔
روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاھو نے اتوار کی رات کہا کہ ایران کا مقابلہ کرنا حکومت کا سب سے بڑا کام ہے، نیتن یاھو نے جعلی اسرائیلی حکومت کے قیام کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر فوجی اور انٹلی جنس عہدیداروں کے ساتھ ایک تقریب کے دوران مزید کہاکہ ایران اور اس کی پراکسی افواج کے خلاف لڑائی نیز اس ملک کو غیر ایٹمی بنانا ایک عظیم مشن ہے، لیکن آج کی صورتحال کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کل ویسا ہی ہوگا۔
ادھر اسرائیلی وزیر جنگ بنی گانٹز نے کہا کہ یہودی ریاست کو لاحق کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے حکومت اپنے آپ کو مضبوط بنائے گی، انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں مستقبل قریب میں مختلف خطرات اور چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔


مشہور خبریں۔
آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی و دیگر امور پر تبادلہ خیال
?️ 9 ستمبر 2021راولپنڈی(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سی
ستمبر
مہلک مشنوں پر جانے والی خطرناک خواتین
?️ 7 فروری 2021سچ خبریں:ایک صہیونی میڈیا نے طویل عرصے سے دہشت گردی کی کاروائیوں
فروری
مقبوضہ کشمیر سے متعلق مغرب میں بہت زیادہ بات نہیں کی جاتی: وزیراعظم
?️ 29 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیر میں بھارت
جنوری
امریکہ اور چین کے درمیان تنازع
?️ 1 اگست 2022سچ خبریں: حالیہ ہفتوں میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی
اگست
کیا محمد بن سلمان کا بادشاہی کا خواب پورا ہو گا؟
?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے متزلزل انداز نیز اندرونی
نومبر
فلسطینی جوانوں کا آئیڈیل کون؟
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں گزشتہ روز جنین کے علاقے میں فلسطینیوں اور
جون
اسرائیلی وزیر: ترکی میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنائے جانے کا امکان ہے
?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: سخت گیر صہیونی وزیر نے ترکی میں حماس کے رہنماؤں
ستمبر
آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
?️ 9 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
مئی