?️
سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اس ریاست کےفوجی اڈے پر فوجیوں کو تربیت دینے کے دوران دیسی ساختہ بم پھٹ گیا۔
صیہونی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ میشور ادومیم قصبے کے قریب ایک فوجی اڈے پر تربیتی مشق کے دوران دیسی ساختہ بم پھٹنے سے دو صیہونی فوجی زخمی ہو گئے، درایں اثناٹائمز آف اسرائیل نے بھی اطلاع دی ہے کہ آج (منگل کو) مغربی کنارے کے ایک تربیتی میدان میں فوجی تربیت کے دوران ہونے والے دھماکے میں دو صہیونی فوجی زخمی ہو گئے جس کے بعد صیہونی فوج ابھی تک واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
یادرہے کہ یہ واقعہ صیہونی حکومت کی گوریلا جنگی یونٹ اوغوز میں پیش آنے والے سانحے کے ایک ہفتے بعد پیش آیا ہے، اس واقعے میں صیہونی فوج کے دو کمانڈروں کو وادی اردن کے قریب ایک اڈے پر ایک اور افسر نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جس کے ایک ہفتے بعد بھی صیہونی فوج اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
یادرہے کہ دونوں کمانڈروں کو گولی مارنے والے افسر سے 10 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کی گئی جبکہ پوچھ گچھ کے دوران اس نے کہا کہ اس کے خیال میں باقی دو کمانڈر دہشت گردتھے اس لیے میں نے انھیں گولی مار دی۔


مشہور خبریں۔
پکسل 6 اور 6پرو کے حوالےسے گوگل نے صارفین کو خوشخبری سنادی
?️ 1 ستمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) ایک نئی خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ
ستمبر
امریکا میں پاکستان کی سفارتی جائیداد سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو فروخت
?️ 31 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) امریکی دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے کی جائیداد کے
دسمبر
امریکہ ایران سے جنگ سے نجات کے راستے تلاش کر رہا ہے: برطانوی نشریہ
?️ 28 مارچ 2026سچ خبریں:برطانوی نشریے کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ
مارچ
یومِ آزادی پراداکاروں کی جانب سے قوم کو مبارکباد
?️ 14 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی اداکاروں نے بھی
اگست
ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کی بڑی حکمت عملیاں
?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:لبنانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ جنوبی ایشیا
نومبر
حکومت کی اولین ترجیح عوام کو معاشی طور پر خود کفیل بنانا ہے: وزیر اعظم
?️ 10 جون 2021اسلام آباد( سچ خبریں)وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت
جون
عراقچی: امریکہ کے ساتھ تعلقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے
?️ 27 فروری 2026سچ خبریں : ایرانی وزیر خارجہ نے کل کی بات چیت پر
فروری
آڈیو لیکس کیس: اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے اِن کیمرا سماعت کی استدعا
?️ 30 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی
اکتوبر