?️
حزب اللہ کے سابق سکریٹری جنرل شہید سید عباس الموسوی کی بہن نے مزاحمت کی تشکیل میں امام خمینی کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ بیت المقدس کی آزادی اور صیہونی حکومت کے زوال قریب ہے۔حزب اللہ کے سابق سکریٹری جنرل شہید سید عباس الموسوی کی بہن نے مزاحمت کی تشکیل میں امام خمینی کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ بیت المقدس کی آزادی اور صیہونی حکومت کے زوال قریب ہے۔
قدس کو آزاد کرانے کے مقصد سے سرگرم کارکنوں، غیر سرکاری تنظیموں اور میڈیا کے ارکان کے عہد کی تجدید کی تقریب امام خمینی کے روضے میں منعقد ہوئی، جس میں حزب اللہ کے سابق سکریٹری جنرل شہید سید عباس الموسوی کی بہن محترمہ ہودا الموسوی نے خطاب کیا۔
انہوں نے اپنی تقریر کا آغاز قرآن مجید کی چند آیات کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب ایک ایسا چشمہ ہے جو دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو سیراب کرتا ہے،انہوں نے کہا کہ اس عظیم انقلاب کے رہبر امام خمینی نے ایران میں عالمی استکبار اور امریکی شیطان کے طوق کو توڑ کر فلسطین کی مقدس سرزمین کی آزادی کو تمام مسلمانوں کا ہدف قرار دیا۔
حزب اللہ کے سابق سکریٹری جنرل کی بہن نے تاکید کی کہ یہ امام خمینی ہی تھے جنہوں نے حزب اللہ کی بنیاد ڈالی جو بعد میں تناور درخت بن گیا اور قابضین کو لبنان سے نکال باہر کیا، یہ سب اس عظیم لیڈر کی برکت کی بدولت ہے۔
مشہور خبریں۔
صیہونی آباد کاروں کا نابلس میں فلسطینیوں پر حملہ
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی آبادکاروں نے اتوار
نومبر
ترک صدر کا ایک بار پھر اسرائیل کے خلاف بیان
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر نے صہیونی حکومت کی غزہ میں نسل
اکتوبر
چین کے خلائی مشن نے اہم کامیابی حاصل کر لی
?️ 15 مئی 2021بیجنگ( سچ خبریں) مریخ پر زندگی اور پانی کی تلاش کے لیے
مئی
آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی
?️ 1 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز)کے خلاف
ستمبر
لبنان کے معاملے میں سعودی، فرانسیسی اور امریکی سازش
?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں: لبنان کے سیاسی منظر نامے سے واقف ذرائع نے
دسمبر
وزیر اعظم، کشمیریوں کے دل چکے ہیں: فواد چوہدری
?️ 25 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد حسین چوہدری نے
جولائی
مسئلہ فلسطین اردن کا پہلا مسئلہ ہے:بادشاہ اردن
?️ 30 جنوری 2021سچ خبریں:اردن کے شاہ نے کہا کہ جب تک فلسطین کا مسئلہ
جنوری
اسرائیلی فوج کے نیول کنٹرول بیس پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
?️ 8 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ
نومبر