?️
سچ خبریں: صہیونی فوج نے جنوبی لبنان کے شہر بنت جبیل میں جھڑپوں کے دوران اپنے متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس نے فضائی حملوں کے ذریعے حزب اللہ کے بعض بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔
گزشتہ روز بھی صہیونی ذرائع نے جنوبی لبنان کے علاقے بنت جبیل میں مزاحمتی جنگجوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین اشغالگر فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا تھا۔
متجاوز صہیونی ریاست جنوبی لبنان پر حملے کر کے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مفاہمت نامے کی پہلی شق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، جس میں تمام محاذوں پر جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے، اور امریکہ اب تک اشغالگر ریاست کو ان جارحانہ کارروائیوں سے روکنے میں ناکام رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل ایران کے خلاف فوجی حملے کی غلط فہمی میں نہ رہے:صیہونی اخبار
?️ 7 دسمبر 2021سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین سے شائع ہونے والے ایک اخبار نے صیہونی حکومت
دسمبر
کراچی: 8 ٹرینیں منسوخ، اوقات کار میں بھی تبدیلی
?️ 29 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں) کورونا وائرس کی لہر کے پیش نظر مسافروں کی
اپریل
بیروت میں عاشورا کے جلوس کا منفرد انداز
?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں:لبنانی ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن
جولائی
صہیونیوں کا اصل ہدف غزہ کے عوام کو بے گھر کرنا ہے: حماس
?️ 2 فروری 2026سچ خبریں:حماس نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی پر
فروری
پاکستان میں سوا کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں، ملالہ یوسفزئی
?️ 12 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا
جنوری
امریکہ اور صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب ملے گا:آیت اللہ خامنہ ای
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:آیت اللہ خامنہ ای نے طلبہ اور طالبات کے اجتماع سے
نومبر
بن سلمان خاشقجی کے قتل کے مقدمے سے محفوظ
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں: سعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان کے وکلاء
اکتوبر
امریکی ٹینک زیلنسکی کی مدد نہیں کرپائیں گے: سینئر روسی اہلکار
?️ 26 جنوری 2023سچ خبریں:روسی ڈوما کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے
جنوری