صہیونی شہریوں کا انوکھا احتجاج

صیہونی

?️

سچ خبریں: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی میڈیا نے تل ابیب میں صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کے مظاہروں کی خبر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں مظاہرہ

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ چاہتے ہیں کہ اسرائیلی جنگی کابینہ ان کے ساتھ ملاقات کرے۔

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں اسیری کے ایک سو پچاس دن سے زائد گزرنے کے موقع پر صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے سامنے والی سڑک بند کردی۔

مزید پڑھیں: صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ کے ہاتھ ایک بار پھر نیتن یاہو کے دست بہ گریبان

ان خاندانوں نے قبل ازیں مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کرکے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف اپنے احتجاج کا اظہار کیا تھا۔

مشہور خبریں۔

غزہ کی اکثریت امداد پر انحصار کرتی ہے:یورپی یونین کے سینئر عہدیدار

?️ 12 جون 2024سچ خبریں: یورپی کمیشن کے کرائسس مینجمنٹ کمشنر نے غزہ میں انسانی

ایکس پر خبروں کی ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان

?️ 26 نومبر 2023سچ خبریں: مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک

کیا پیوٹن امریکی دباؤ کے سامنے جھکیں گے ؟

?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: کریملن کو مطمئن کرنے اور روس اور یوکرین کے درمیان امن

یوکرین کو ہارنے کے لیے ایک اور امریکی تحفہ

?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: اطلاعات کے مطابق امریکی فوج بوئنگ کے ذریعے بنائے گئے

پاکستان کو بھارت سے منصفانہ طرزِ عمل اختیار کی اُمید

?️ 1 اگست 2021اسلام آباد( سچ خبریں)  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس

کورونا سے مزید 102 مزید افراد جان کی بازی ہار گئے

?️ 12 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر

معیشت کا بھٹہ ہم نے نہیں بٹھایا تو ہم ذمہ داری کیوں لیں:رانا ثناءاللہ

?️ 21 مئی 2022اسلام اباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو

’اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے پر غور نہیں کیا جارہا‘

?️ 21 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے