سچ خبریں: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا آج مغربی ایشیا کے حالات اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال پر بات چیت کے لیے مقبوضہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، جنرل مائیکل کوریلا مغربی ایشیا اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سینٹکام دہشت گردوں کے کمانڈر کی سعودی اعلی عہداروں کے ساتھ ملاقات
صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن ادارے نے اعلان کیا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ، مائیکل ایرک کوریلا، تل ابیب کے حکام سے ملاقات کے لیے آج مقبوضہ علاقوں میں پہنچیں گے تاکہ مغربی ایشیا کے حالات اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال پر بات چیت کی جا سکے۔
واضح رہے کہ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب غزہ کی پٹی پر جنگ بارہویں ماہ میں داخل ہو چکی ہے اور معصوم فلسطینی شہریوں پر صیہونی قابض فوج کی حملے جاری ہیں۔
مزید پڑھیں: سینٹ کام کا یمنی ڈرون کو روکنے اور تباہ کرنے کا دعویٰ
فلسطین کی وزارت صحت غزہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک قابض صیہونی فوج کے حملوں میں 41000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور کم از کم 95000 زخمی ہو چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
پاک فوج کو ’بغاوت پر اکسانے‘ پر میجر (ر) عادل راجا کو 14، کیپٹن (ر) حیدر مہدی کو 12 سال قید کی سزا
نومبر
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں کی اجتماعی تدفین، ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی
مئی
لاہور ہائیکوٹ کا چوہدری پرویز الہٰی کو آج 2 بجے پیش کرنے کا حکم
اگست
آئین و قانون کے تحت تمام امیدواروں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر پنجاب
دسمبر
حکومت کا ایران، افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد میں سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
اگست
لاہور: اسموگ کے تدارک کیلئے فیکٹریوں کو دوبارہ سیل کرنے، جوہر ٹاؤن میں کیفے رات 10 بجے بند کرنے کا حکم
نومبر
شام کی سلامتی میں کون خلل ڈال رہا ہے؟
جون
امریکہ یمن کے خلاف اپنے غیر انسانی سلوک کو روکے :یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ممبر
فروری