سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران اسرائیل کی حمایت میں امریکہ کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر پردہ ڈالنے کے لیے سلامتی کونسل کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کو غیر معمولی خط
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے بدھ کے روز کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کو چھپانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تمام ارکان کو یرغمال بنا لیا ہے۔
بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے بحران کے حوالے سے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران واسیلی نیبنزیا نے کہا کہ اسرائیل کے اقدامات پر پردہ ڈال کر، امریکہ سلامتی کونسل کے دیگر ارکان کو یرغمال بنا رہا ہے اور قراردادوں کو منظور کرنے سے روک رہا ہے۔
مزید پڑھیں: سلامتی کونسل پھر امریکہ اور اسرائیل کے جرائم پر قابو پانے میں ناکام
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ فلسطین جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمن کی انصاراللہ تحریک کے بڑھتے ہوئے خطرات کے بعد بحیرہ احمر میں میری ٹائم سکیورٹی کے معاملے پر اجلاس طلب کیا تھا۔
مشہور خبریں۔
امریکہ کیسے یوکرین جنگ کو ہوا دے رہا ہے؟
اگست
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6 ریکارڈ
جنوری
عراق سے نکلنے کے امریکی وعدہ ڈاما ڈول
دسمبر
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دفاعی اخراجات میں 18 فیصد اضافے پر متفق ہوگئیں
مئی
پنجاب میں ڈاکوں نے پٹرول پمپ پر حملہ کردیا
اکتوبر
جنگ میں یوکرینی فوج کی حالت،وائٹ ہاؤس کیا کہتا ہے؟
جولائی
فیس بک کا حفاظتی اقدامات میں اضافہ کرنے کا اعلان
اکتوبر
بھارتی حکام نے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کے لیئے ایک اور ظالمانہ قدم اٹھالیا
اگست