?️
سچ خبریں:یورپی خارجہ تعلقات کونسل نے اپنی ایک حالیہ تحقیق میں کہا ہے کہ سعودی ولی عہد، جو بین الاقوامی سطح پر الگ تھلگ ہوچکے ہیں، یوکرین کے بحران سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
یورپ کی بیرونی تعلقات کی کونسل نے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ پر روس-یوکرائن بحران کے اثرات” کے عنوان سے ایک مطالعہ کیا ہے جس کے بعد کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، جو سب سے زیادہ نفرت انگیز بین الاقوامی شخصیت ہیں، 2018 میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد عالمی سطح پر اپنے مسخ شدہ چہرے کو بہتر بنانے کی کوشش کرررہے ہیں۔
سعودی لیکس کے مطابق اس تحقیق سے ظاہر ہوا کہ ریاض مغربی ممالک کے نقطہ نظر کو تبدیل کرنے کے لیے تیل کی سپلائی بڑھانے کے لیے امریکی اور یورپی مطالبات کو استعمال کرنے کی کوشش کر سکتا ہے، نقطہ نظر کی اس تبدیلی میں طویل انتظار کے بعد سعودی ولی عہد کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات شامل ہو سکتی ہے جس سے ریاض پر تنقید کم ہو جائے گی۔
تحقیق میں مزید آیا ے کہ یوکرائن خطرے میں ہے،تاہم بین الاقوامی سفارت کاری کے دوبارہ شروع ہونے سے مذاکرات کے ذریعے حل کی امیدیں پیدا ہوتی ہیں، لیکن ایک مکمل جنگ کا تماشا باقی ہے، اور اگر روس نے یوکرائن کے خلاف کوئی نیا حملہ شروع کیا تو اس کے یورپی مفادات پر اثرات دونوں ممالک کے مفادات سے کہیں زیادہ ہوں گےجبکہ غالباً مشرق وسطیٰ، مشرقی اور شمالی افریقہ اس جنگ سے متاثر ہوں گے۔


مشہور خبریں۔
بلاول بھٹو الزام تراشیاں چھوڑ دیں: فرخ حبیب
?️ 30 جون 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب
جون
غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکہ کا نیا منصوبہ
?️ 7 ستمبر 2025سچ خبریں: صہیونی اخبار اسرائیل ھیوم نے آج انکشاف کیا ہے کہ
ستمبر
سوڈان کے بحران میں امریکہ اور اسرائیل کا تخریبی کردار اور عالمی خاموشی
?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں:سوڈانی صحافی محمد سعد کامل نے کہا ہے کہ امریکہ اور
نومبر
ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے: حزب اللہ
?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں: حزب اللہ لبنان کی سیاسی شوری کے نائب صدر محمود
اکتوبر
جنگ بندی کے بعد لوگوں کی واپسی
?️ 24 نومبر 2023سچ خبریں:24 نومبر بروز جمعہ اور غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ
نومبر
سرد جنگ کے دور کی سوچ کو دوبارہ پروان چڑھنے نہیں دیں گے:چینی وزارت خارجہ
?️ 31 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر چینی وزارت خارجہ کی
مارچ
اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1538
?️ 30 اکتوبر 2023سچ خبریں:آج الاقصیٰ طوفان آپریشن کے تئیسویں دن صیہونی حکومت کے خلاف
اکتوبر
ریاست اور سیاست دونوں کی کامیابی سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے پر ہے۔ مریم نواز
?️ 6 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ریاست
ستمبر