?️
سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ سزائے موت پانے والے 6 ایرانی شہری سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
سعودی واس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس وزارت نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ سیکورٹی فورسز مذکورہ افراد کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں اور ان سے تفتیش اور پوچھ گچھ کے نتیجے میں جرم کے ارتکاب کے الزام کی وضاحت اور ان کے حوالے کیا گیا ہے۔ خ
سعودی وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ ان کے خلاف شرقیہ کے علاقے میں سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔
وزارت نے مذکورہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ان افراد کی سزائے موت کی توثیق سعودی عرب کی سپریم کورٹ میں اپیل کے بعد کی گئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ
?️ 6 جون 2021کراچی(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ
جون
سعودی اتحاد نے یمنی معیشت کو 160 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا
?️ 8 جون 2022سچ خبریں: المسیرہ نیوز نیٹ ورک نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کی
جون
عالمی برادری تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے :حریت کانفرنس
?️ 27 اکتوبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل
اکتوبر
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
?️ 25 اپریل 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ کبھی
اپریل
معیشت کے اعتبار سے پاکستان کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔احسن اقبال
?️ 2 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ
جون
کالعدم ٹی ٹی پی کے متعلق طالبان کا اہم بیان سامنے آگیا
?️ 29 اگست 2021کابل (سچ خبریں) تفصیلات کےمطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو
اگست
انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس نے 26ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی پر کاری ضرب قرار دیدی
?️ 22 اکتوبر 2024جنیوا (سچ خبریں) انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس نے 26ویں آئینی ترمیم عدلیہ
اکتوبر
صیہونیوں اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ کون نہیں ہونے دے رہا؟ سی این این کی رپورٹ
?️ 5 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی خبری چینل سی این این نے اسرائیلی وزیراعظم کو
ستمبر