?️
سچ خبریں:یمن کی ایک نیوز ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ ایک سعودی جنگی طیارے نے غلطی سے صوبہ مأرب میں سعودی حمایت یافتہ منصور ہادی کی ملیشیا کے ایک اجتماع کی جگہ کو نشانہ بنایا۔
الخبر الیمنی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی فوج کے ایک لڑاکا طیارے نے صوبہ مأرب کے علاقے وادی عبیدہ میں معزول اور مفرور یمنی صدر منصور ہادی کی حکومت کے جنگجوؤں کے اجتماع کی جگہ کو نشانہ بنایا۔
اس حملے میں منصور ہادی کی متعدد افواج، جنہیں ریاض کی حمایت حاصل تھی، ہلاک اور زخمی ہوئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ناقص تفتیش قانونی عمل کو آلودہ کر دیتی ہے، سپریم کورٹ
?️ 13 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج محمد علی مظہر نے
مارچ
چیئرمین سینیٹ کی نشست کے جوڑتوڑ میں اپوزیشن ہوئی فعال
?️ 8 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں) سینیٹ انتخابات کے بعد اب چیئرمین سینیٹ کی نشست کے
مارچ
حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، جماعت اسلامی کا مارچ ختم کرنے کا اعلان
?️ 1 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات
اگست
محورِ مزاحمت حتمی وار کے لیے تیار، اسرائیل کے زوال کے دن قریب ہیں
?️ 29 اگست 2025محورِ مزاحمت حتمی وار کے لیے تیار، اسرائیل کے زوال کے دن
اگست
دیگ سے زیادہ چمچے گرم
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: حالیہ دنوں میں سعودی اور اماراتی سرکاری میڈیا صیہونی میڈیا
اکتوبر
یمن کے بارے میں سعودی اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت
?️ 8 فروری 2023سچ خبریں:یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد بن سعید آل جابر
فروری
مقامی تاجروں، سول سوسائٹی کے ارکان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں ترقی کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا
?️ 16 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
مارچ
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی
?️ 1 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا
اکتوبر