سابق صیہونی وزیر اعظم کے موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

سابق صیہونی وزیر اعظم

?️

سابق صیہونی وزیر اعظم کے موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

سابق صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینت کے موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہیکنگ کو اسرائیل کے سیکورٹی اداروں نے ایک بڑی سائیبر شکست اور سیکورٹی شاک قرار دیا ہے۔

غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیت نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ان کا موبائل فون اور ٹیلیگرام اکاوئنٹ ہیکروں کے خنظلہ گروپ نے ہیک کرلیا ہے۔   

  اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ ہیکروں کے حنظلہ گروپ کے اس اعلان کے بعد کہ اس نے سابق صیہونی وزیر اعظم کا موبائل فون ہیک کرلیا ہے، بدھ کی رات  نفتالی بینیت کے دفتر نے اس بات کی تصدیق کردی کہ ہیکروں نے ان کے ٹیلیگرام اکاؤنٹ، اس میں موجود پیغامات اور ان کی ذاتی معلومات تک دسترسی حاصل کرلی۔

 نفتانی بینیت نے اس سائبر حملے کو سائبر اسپیس میں  سیاسی قتل کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔

 انھوں نے اسی کے ساتھ دعوی کیا ہے کہ ہیکروں کی جاری کردہ بعض معلومات  جعلی ہیں اور ان میں نفسیاتی حملے کی غرض سے چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔

مشہور خبریں۔

شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد؛ بڑھتی غربت سے عملی تقسیم کی جانب سفر

?️ 15 ستمبر 2026سچ خبریں:بشار اسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں جولانی حکومت

جوزف عون اور نواف سلام کے ہاتھ میں امریکہ اور اسرائیل کا نٹ خول

?️ 29 اگست 2025سچ خبریں:  لبنانی حکومت میں اسلحے کی اجارہ داری کے بل کی

وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

?️ 20 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے 28 مئی کو یوم تکبیر

بجٹ 24-2023: دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ، 18 کھرب 4 ارب روپے مختص

?️ 10 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت آئندہ مالی سال کے لیے دفاع پر

کوئٹہ میں ہوئے خود کش دھماکے پر بلوچستان گورنر کا ردعمل سامنے آگیا

?️ 5 ستمبر 2021بلوچستان(سچ خبریں) گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے سیکیورٹی حکام کو کوئٹہ

اسرائیلی فوج خوفناک حالات کی تیاری میں

?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج اس ڈیٹا بیس پر بڑے پیمانے پر سائبر

پتا چل گیا حکومت سنجیدہ نہیں، 24 نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، عمران خان

?️ 21 نومبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے

السنوار کے پیغامات کا تجزیہ

?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اور شہید اسماعیل ھنیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے