روس کی طالبان کو ماسکو اجلاس میں شرکت کی دعوت

ماسکو

?️

سچ خبریں:افغانستان کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی نے اعلان کیا کہ ماسکو کے آئندہ اجلاس میں طالبان کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے۔
افغانستان کے لیے پوٹن کے خصوصی ایلچی اور روسی وزارت خارجہ کے ایشیا ڈویژن کے سیکنڈ ڈائریکٹر ضمیر کابلوف نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ماسکو میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں طالبان کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ماسکو سربراہی اجلاس میں طالبان کی موجودگی کی سطح کے بارے میں تفصیل بتائے بغیر انہوں نے کہا کہ سربراہ کانفرنس 20 اکتوبر کو ہوناہے،یادرہے کہ 2017 میں ماسکو سمٹ روس ، افغانستان ، چین ، پاکستان ، ایران اور بھارت کے نمائندوں کے درمیان مشاورت کے لیے چھ جماعتی طریقہ کار کی بنیاد پر قائم کیا گیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے نئی افغان حکومت کے ساتھ بات چیت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ طالبان سے رابطہ کرے تاکہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کر سکیں۔

پیوٹن نے بدھ کو اپنے تاجک ہم منصب سے بھی ملاقات کی تاکہ افغانستان میں تازہ ترین صورتحال اور تاجک افغان سرحد پر سکیورٹی کو مضبوط اور کنٹرول کیا جا سکے۔

 

مشہور خبریں۔

حکومت کو عدالت میں وہی پروٹوکول ملے گا جو عام آدمی کو ملتا ہے۔ سپریم کورٹ

?️ 20 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں وفاقی حکومت

پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو دھمکیوں کا رویہ ترک کرے۔ رانا ثناءاللّٰہ

?️ 13 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی

الیکشن کمیشن نے حکومتی دباو کو مسترد کر دیا

?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ

پنجاب کابینہ کی عمران خان پر حملے کی مذمت، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم

?️ 5 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ

ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی نئی تفصیلات کا انکشاف

?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:ایک سعودی اہلکار نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن

النقب جیل پر صیہونیوں کا حملہ

?️ 2 مارچ 2023سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں کے انفارمیشن آفس نے اعلان کیا کہ النقب جیل

جنوبی لبنان میں صیہونی حملے جاری

?️ 19 فروری 2026سچ خبریں:صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی

خدیجہ شاہ کئی ماہ بعد فیشن ڈیزائننگ میں دوبارہ واپس آگئیں

?️ 2 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) فیشن ڈیزائنر اور پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے