?️
سچ خبریں:صیہونی ریاست میں جسیے جیسے انتخابات قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے اس غیر قانونی ریاست میں سیاسی بحران بڑھتا جا رہا ہے۔
صفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اگر اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے وابستہ جماعتوں کے اتحاد نے 57 نشستیں حاصل کیں تو اس سے مستقبل میں اسرائیلی حکومت بنانے میں ان کی کامیابی کے امکانات محدود ہو جائیں گے،اس کے برعکس بائیں بازو اور مرکز کی جماعتوں کے اتحاد اور یونائیٹڈ عرب لسٹ نے 53 نشستیں حاصل کیں تو حکومت سازی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں،عرب رہنما ایمن عودہ کی قیادت میں قائم عرب اتحاد چھ سیٹوں پر کامیابی حاصل کرسکتا ہے۔
سابق اسرائیلی وزیر اعظم کی پارٹی کی قیادت اور پورے سیاسی منظر نامے سے دستبرداری کے بعد قابض وزیر داخلہ آیلیٹ شیکڈ کی طرف سے بنائے گئے نئے جماعتی اتحاد کو 4 نشستیں ملنے کا امکان ہے،ہر پارٹی کی نشستوں کی تعداد کے لحاظ سے موجودہ اور گذشتہ سروے کے دوران یہ بڑی تبدیلی نہیں،گذشتہ انتخابات سے قبل ہونے والے سروے میں لیکوڈ کو 33 نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ موجودہ وزیر اعظم یائر لاپڈ کی پارٹی 23 نشستوں پرکامیابی حاصل کرسکتی ہے نیز صیہونی وزیر دفاع بینی گانٹز کی پارٹی 11 نشستیں جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
مشہور خبریں۔
احسن اقبال سے چینی سفیر کی ملاقات،جے سی سی میں اہم فیصلے متوقع
?️ 27 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن
جولائی
یوکرین کے ماریوپول شہر پر روس کا مکمل کنٹرول
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ
مئی
افغان مہاجرین کے استقبال میں مغرب کا کیا حصہ ہے؟
?️ 2 ستمبر 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے دفتر کے مطابق
ستمبر
امریکی رہنماؤں کا غزہ کی المناک صورتحال پر ردعمل
?️ 31 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے سی این
جولائی
غزہ جنگ کی وجہ سے صیہونی حکومت میں غذائی بحران
?️ 27 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ جنگ کے اہم اثرات میں سے ایک، نیز مقبوضہ
ستمبر
اپنے ہی بنائے معیار سے گرنے کی وجہ کیا ہے؟ نعمان اعجاز
?️ 28 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے
اگست
پاکستان کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں طالبانی ہلاک
?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: پاکستانی اخبار ڈان نیوز نے اپنے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے
دسمبر
غزہ اور لبنان کی صورتحال کے بارے میں آئندہ امریکی حکومت کا رویہ کیا ہوگا؟
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کو ایک سال
نومبر