🗓️
سچ خبریں:دمشق کے اطراف میں بعض علاقوں پر صیہونی حکومت کے راکٹ حملے میں تین شامی فوجی شہید ہو گئے۔
ایک فوجی ذریعے نے شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کو بتایا کہ آج (جمعرات) صبح تقریباً 1:10 بجے اسرائیلی دشمن نے جھیل طبریہ کے شمال سے راکٹ فائر کرکے دمشق شہر کے ارد گرد کے بعض علاقوں کو نشانہ بنایا،شامی فوجی ذرائع نے مزید کہاکہ ہمارے فضائی دفاع نے دشمن کے میزائلوں کا مقابلہ کیا اور ان میں سے بیشتر کو مار گرایا۔
ذرائع نے مزید کہاکہ اس حملے کے نتیجے میں ہمارے تین فوجی شہید اور مالی نقصان ہوا ہے،یادرہے کہ صیہونی حکومت نے بدھ کے روز بھی صوبہ قنیطرہ کے بعض علاقوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا جس سے مالی نقصانات ہوا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عمران خان کا مشن ہی انصاف کے ساتھ چلنا ہے
🗓️ 24 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی
مئی
’کچھ حلقوں کیلئے بیلٹ پیپر کی چھپائی روک دی گئی
🗓️ 19 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک عہدیدار نے
جنوری
صہیونی یونیورسٹیوں میں وسیع ہڑتال
🗓️ 2 مئی 2023سچ خبریں:یروشلم پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ عبرانی یونیورسٹی،
مئی
فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے
🗓️ 1 دسمبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک
دسمبر
وزارت خزانہ نے پانچ لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی
🗓️ 1 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اقتصادی
اکتوبر
ترکی حکومت کا بی بی سی کے رپورٹر کو ملک بدر کرنے کا اعلان
🗓️ 28 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کی کوریج کرنے والے بی
مارچ
کیا امریکہ کو فلسطین اور تل ابیب کے درمیان جنگ روکنے میں دلچسپی ہے؟
🗓️ 10 اکتوبر 2023سچ خبریں: سی آئی اے کے سابق افسر نے انکشاف کیا کہ
اکتوبر
اپوزیشن احتجاج اور مارچ کا شوق بھی پورا کر لے: وزیر خارجہ
🗓️ 8 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن
نومبر