?️
سچ خبریں:افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں داعش تکفیری دہشت گردوں سے وابستہ مسلح افراد کے ایک حملے میں کم از کم 50 افراد کا قتل عام کیا گیا ہے۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی افریقی ملک کانگو کے دو دیہاتوں میں داعش تکفیری دہشت گردوں سے منسلک مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،رپورٹ کے مطابق یہ حملہ چار سالوں میں اس ملک کا سب سے مہلک قتل عام ہے،یادرہے کہ یہ واقعہ یوگینڈا کی سرحد کے قریب واقع صوبہ اٹوری کے بوگا اور غیبی گاؤں میں کل رات پیش آیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
قرآن پاک کی بےحرمتی کے بارے میں برطانیہ کا بیان
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن میں قرآن پاک کی بار بار بےحرمتی کے حوالے
جولائی
رانا ثناءاللہ نے موجودہ ملکی صورتحال میں ایک اور میثاق جمہوریت کی تجویز پیش کردی
?️ 15 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا
اپریل
کاروباری صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف
?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ جہاں صارفین
اپریل
نصف امریکی بائیڈن کی خارجہ پالیسی سے ناخوش
?️ 18 اگست 2022سچ خبریں: ان انتخابات کے تسلسل میں جو اس ملک کے
اگست
غزہ میں سب سے بڑی انسانی تباہی
?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیل کی وحشیانہ جنگ کے دوبارہ
اپریل
سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں 150 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
?️ 25 مارچ 2022سچ خبریں: یمنی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی اتحاد یمن
مارچ
گرمی کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر ہورہی ہے
?️ 23 جون 2021اسلام آبا(سچ خبریں) جہاں گرمیوں کے دوران گیس کی قلت سے بجلی
جون
شامی فوج کا متعدد علاقوں میں دہشت گردوں پر حملہ
?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:شامی فوج کی یونٹوں نے اس ملک کے صوبے حماۃ کے
اکتوبر