خان یونس میں پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حکومت کا وحشیانہ حملہ

خان یونس

?️

اس بمباری کے نتیجے میں، جس نے براہ راست بے گھر افراد کی رہائش کے خیموں کو نشانہ بنایا، متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔
خانیونس میں بے گھر افراد کے خیموں پر بمباری میں 8 سالہ بچے کی شہادت
صیہونی حکومت کے خان یونس کے علاقے المواصی میں بے گھر افراد کی رہائش گاہ پر وحشیانہ حملے میں ایک 8 سالہ فلسطینی بچے امل یاسر عمر نے شہادت پائی۔
طبی ذرائع نے ان حملوں میں مزید 14 غیر فوجی افراد کے زخمی ہونے اور زخمیوں کو طبی مراکز منتقل کرنے کی اطلاع دی ہے۔
گزشتہ روز، غزہ کی پٹی پر قابض صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے تسلسل میں، ایک ڈرون نے غزہ شہر کے مرکز میں الیرموک اسٹیڈیم کے سامنے بے گھر افراد کی رہائش کے خیمے کو براہ راست نشانہ بنایا۔
طبی ذرائع کے اعلان کے مطابق، اس حملے میں 10 سے زائد فلسطینی بشمول متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے اور دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ یہ خیمہ الوفاء کیمپ کے قریب اور الوحدہ اسٹریٹ کے علاقے میں واقع تھا۔

مشہور خبریں۔

ایران کبھی تسلیم نہیں ہوگا، نہ بمباری بدلے گی حالات، نہ محاصرہ: سابق امریکی اہلکار 

?️ 30 اپریل 2026سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں قومی انسداد دہشگردی مرکز کے سابق

واٹس ایپ نے اہم ترین فیچر پر کام شروع کر دیا

?️ 23 جنوری 2022سان فرانسسکو(سچ خبریں)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب

چیلنج ہے کہ تمام حکومتی جماعتیں مل کر 10سیٹیں بھی جیت جائیں تو ہم سمجھیں گے جیت گئے: اسد قیصر

?️ 5 اکتوبر 2025لاہور: (سچ خبریں) مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا

عراق کے شیعہ رہنما نے فلسطینیوں کی حمایت میں ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

?️ 15 مئی 2021بغداد (سچ خبریں) عراق کے شیعہ رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ

امریکی شہریوں کا نتن یاہو کے دورے کے خلاف احتجاج

?️ 11 فروری 2026 سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کے مطابق، صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین

السوڈانی کا عراقی فوج کی جنگی سطح کو بڑھانے پر زور

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں:اس ملک کی فوج کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر

آبنائے ہرمز میں ہم نے دو ایرانی ڈرونز کا مقابلہ کیا: امریکہ

?️ 12 جون 2026سچ خبریں: ایک امریکی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے

اسرائیل کا سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا خیال سراب میں بدل گیا:رائے الیوم

?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:ایک عرب اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران اور سعودی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے