حماس کا غزہ کی پٹی میں نئے میزائل کا تجربہ

حماس

?️

سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے بتایا کہ حماس نے آج (بدھ) صبح تین نئےمیزائلوں کا تجربہ کیا۔
العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے میڈیا نے آج (بدھ) کو دعویٰ کیا ہے کہ حماس تحریک نے ایک نیا میزائل تجربہ کیا ہے۔

ان خبروں کے ذرائع کے مطابق حماس تحریک نے اپنی فوجی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے آج (بدھ) صبح تین نئے میزائلوں کا تجربہ کیا،یادرہے کہ حال ہی میں حماس نے دو ٹیسٹ میزائل غزہ کی پٹی سے سمندر میں داغے۔

یادرہے کہ غزہ کی پٹی میں سیف القدس جنگ کے 12 دنوں کے دوران فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں مقبوضہ علاقوں کے تمام حصوں پر 4000 سے زائد راکٹ داغے جس کے نتیجے میں صہیونیوں کو مجبور ہورکرجنگ بندی کا اعلان کرنا پڑا۔

 

مشہور خبریں۔

ہلیری کلنٹن کا احتجاج کرنے والے طلبہ پر اعتراض

?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے امریکی یونیورسٹی کیمپس

سینیٹ اجلاس بالآخر رواں ہفتے بلانے کا فیصلہ، غزہ کی صورتحال پربحث کی جائے گی

?️ 24 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران سیٹ اپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد

نکی ہیلی کا 2024 کے امریکی انتخابات میں حصہ لینے کا امکان

?️ 2 فروری 2023سچ خبریں:مختلف رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکہ

امریکہ کا اصلی چہرہ کیا ہے ؟

?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے واسیلی نیبنزیا نےکہا کہ

ملکی ترقی کے لئے طویل المدتی منصوبہ بندی  ضروری ہے: وزیراعظم

?️ 31 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ملکی ترقی کے لئے

مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

?️ 15 مارچ 2023سچ خبریں:افغانستان میں واقع مزار شریف میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ

روسی اسکول میں فائرنگ سے 29 افراد ہلاک اور زخمی

?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:   پیر کو روس کے شہر ایزیوسک میں فائرنگ کے واقعے

ماہرین نے پھلوں کے چھلکوں پر تجربہ کر کے اہم کامیابی حاصل کر لی

?️ 22 ستمبر 2021سنگاپور سٹی (سچ خبریں) ماہرین نے پھلوں کے چھلکوں پر تجربہ کر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے