حزب اللہ نے کیسے صہیونی فوجیوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے:الجزیرہ

?️

سچ خبریں:حزب اللہ کی جانب سے اپنے ہتھیاروں کی طاقت اور نشانے کی غیرمعمولی درستگی کو نمایاں کرنے والی ویڈیوز نے عرب دنیا میں ایک منفرد توجہ حاصل کی ہے لیکن صیہونیوں کو لرزہ براندام کر دیا ہے۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے دشمن صہیونی فوجیوں پر گرنے والے میزائلوں اور ڈرونز کی ویڈیوز نے عرب دنیا میں ایک منفرد توجہ حاصل کی ہے۔ ان ویڈیوز میں حزب اللہ نے اپنے ہتھیاروں کی طاقت اور نشانے کی غیرمعمولی درستگی کو نمایاں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا حزب اللہ کمزور ہو چکی ہے؟

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے غزہ پر حملے کے بعد سے حزب اللہ کی ویڈیوز میں ایک منفرد سرخ مثلث نشان کے ذریعے ایک خاص دستخط شامل کیا گیا ہے جو ہر ویڈیو کو منفرد بناتا ہے۔

حالیہ دنوں میں یہ ڈرون ویڈیوز عربی سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہیں، اور صارفین نے ان ہتھیاروں کو اسطوره کا لقب دیا ہے، کیونکہ یہ صہیونی فوجیوں کی زندگی کے آخری لمحات کو قید کر رہی ہیں۔

صارفین اس بات پر بھی زور دے رہے ہیں کہ وہ حزب اللہ کے مزید ویڈیوز کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں، کیوں کہ یہ ویڈیوز اسرائیلیوں کے درمیان خوف کا باعث بن رہی ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ ان میزائلوں کی لاگت محض ایک ہزار ڈالر ہے، جبکہ اگر مغربی ممالک انہیں تیار کرتے تو عرب ممالک سے اربوں ڈالر کا مطالبہ کیا جاتا اور 2028 میں فراہم کیے جاتے۔

مزید پڑھیں: حزب اللہ کی 4 اہم خصوصیات

مزید یہ کہ صارفین حزب اللہ کے ہتھیاروں کی درستگی اور ان کی صلاحیت پر بھی تبصرہ کر رہے ہیں، جو صہیونی فوج کے ٹینکوں اور بکتربند گاڑیوں کو تباہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

بھارتی اداکارہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

?️ 26 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ایک اور

کیا بھارت کو سی پیک پر اعتراض کرنے کا حق ہے؟

?️ 20 جون 2024سچ خبریں: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے خبردار کیا

صیہونی کیسے حقیقتوں کو بدلتے ہیں؟

?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطین اور غزہ کے عوام کے بنیادی حقوق کی طرف

عمران خان اگلے 5 سال بھی حکومت کرے گا:وزیر داخلہ

?️ 4 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئوفاقی وزیر داخلہ

امریکی ہتھیار غزہ میں کہاں کہاں استعمال ہوتے ہیں؟امریکی میڈیا کا اعتراف

?️ 8 جون 2024سچ خبریں: ایک امریکی چینل نے غزہ میں ایک اسکول پر اسرائیلی

سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کے فیصلے سے توشہ خانہ ٹو کیس ختم ہو گیا، عمران خان

?️ 6 ستمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران

نامعلوم ڈرون کی وجہ سے صیہونی ہوائی اڈے کی سرگرمیوں میں خلل

?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اس ریاست کے بین

فرانسیسی سفیر کے خلاف قرارداد پر اسپیکر کا رد عمل سامنے آ گیا

?️ 23 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فرانسیسی سفیر کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے