?️
سچ خبریں:یورپ میں توانائی کے بحران نے اسپین کو الجزائر کے ساتھ سفارتی کشیدگی کو حل کرنے کی کوشش کرنے پر مجبور کر دیا ہے، لیکن الجزائر کے نمائندوں نے پہلے اس ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
الجزائر کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ اگر اسپین اس ملک کے ساتھ کشیدگی ختم کرنا اور گیس کی درآمدات میں اضافہ کرنا چاہتا ہے تو اسے سب سے پہلے مغربی صحرائی علاقے کی خود مختاری کے حوالے سے اپنا مؤقف واپس لینا ہوگا اور معافی مانگنی ہوگی۔
واضح رہے کہ ایسے میں جب یورپ میں توانائی کے بحران کی وجہ سے فرانس اور اٹلی الجزائر کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں،تاہم اسپین اور الجزائر کے درمیان تعلقات اچھی حالت میں نہیں ہیں، اس حقیقت کے باوجود کہ چند ماہ قبل تک میڈروڈ الجزائر کے ساتھ دوسرے یورپی ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ تعلقات تھے۔
واضح رہے کہ اسپین کے ساتھ الجزائر کے تعلقات اس وقت تاریک ہو گئے جب ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اس سال 19 مارچ کو مراکش کے بادشاہ کے نام ایک پیغام میں کہا کہ اسپین مراکش کی جانب سے 2007 میں دی جانے والی مغربی صحراؤں کی خودمختاری کی تجویز پر غور کر رہا ہے۔
الجزائر کا کہنا ہے کہ ہم دیگر ممالک کے ساتھ میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن جب تک میڈروڈ مغربی صحراؤں کے بارے میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹتا، تعلقات معمول پر آنے کی کوئی کنجائش نہیں۔
مشہور خبریں۔
جموں کشمیر کے سرکاری ملازمین ایک بار پھر بھارتی حکومت کے عتاب کا شکار
?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: گزشتہ روز جموں و کشمیر انتظامیہ نے تین سرکاری ملازمین
جولائی
بائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر
?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے
جنوری
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی استدعا
?️ 12 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی نے ایک غیر متوقع اقدام
اکتوبر
بجٹ میں صوبوں کا حصہ
?️ 11 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اگلے مالی سال میں صوبوں کو وفاق کی جانب سے
جون
غزہ کیلئے پاکستان کی امدادی سامان کی دوسری کھیپ مصر پہنچ گئی
?️ 25 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ کے مطابق غزہ کے
اگست
عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں: عدالت کی ایس پی اڈیالہ جیل کو ہدایت
?️ 13 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو
ستمبر
اسرائیل ایران کے خلاف فوجی حملے کی غلط فہمی میں نہ رہے:صیہونی اخبار
?️ 7 دسمبر 2021سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین سے شائع ہونے والے ایک اخبار نے صیہونی حکومت
دسمبر
یوکرین کے لئے بھیجے گئے ہتھیار کہاں گئے؟
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں:پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل کے دفتر کی ایک رپورٹ سے پتہ
جولائی