?️
سچ خبریں:شام کی وزارت خارجہ نے فرانسیسی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تسلط کا دور ختم ہو گیا ہے۔
العہد ویب سائٹ کے مطابق شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ فرانسیسی حکومت دہشت گردی کی حمایت میں اپنی بھرپور شرکت کے فریم ورک کے اندر شام کی صورتحال کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہی ہے اور رائے عامہ کو گمراہ کر رہی ہے، شامی وزارت کے ایک اعلی عہدہ دار نے تاکید کی کہ فرانسیسی وزارت خارجہ کا نامعلوم ذرائع کی جانب سے نشر کی جانے والی جعلی ویڈیوز کے بارے میں حالیہ بیان حیران کن نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فرانس کی حکومت دہشت گردی کی لامحدود حمایت اور شام کی جنگ میں بلا شبہ شرکت کے ساتھ شامی عوام کے خون بہانے اور اس ملک کی قوم کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی اصل ذمہ دار ہے، اسے ان اعمال کی سزا ملنی چاہیے، یہ ایک قسم کا جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف ہے،اسے سیاسی اور قانونی احتساب کے تابع سمجھا جاتا ہے۔
شامی عہدہ دار نے مزید کہا کہ فرانس کو اچھی طرح جان لینا چاہئے کہ دوسروں پر سرپرستی اور تسلط کا دور تاریخ کے کوڑے دان میں جا چکا ہے اور دنیا اب جعلی جمہوریتوں کی غلط اقدار کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔
یاد رہے کہ تین روز قبل فرانسیسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ اس کے پاس ایسی دستاویزات موجود ہیں جو ثابت کرتی ہیں کہ دمشق شہر کے ایک محلے میں 2013 میں شامی فوج کے سپاہیوں نے لوگوں کا قتل عام کیا تھا
مشہور خبریں۔
امریکہ دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ : چین
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں: روس میں چینی سفارت خانے نے اعلان کیا کہ امریکی
فروری
ایران اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ اسرائیل خود ہی ٹوٹ رہا ہے: عبرانی میڈیا
?️ 28 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت میں داخلی مظاہروں کے جس جہت کو اپنا 12واں
مارچ
ملک کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ
?️ 18 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی وباء کوروناوائرس کی چوتھی لہر ملک بھر میں
جولائی
صیہونیوں کا امریکی حکومت سے لبنان اور حزب اللہ کے بارے میں مطالبہ!
?️ 17 نومبر 2021سچ خبریں: صیہونی حکومت نے امریکی حکومت سے لبنان کی مدد کرنے
نومبر
عمران خان روسی صدر سے ملاقات کریں گے
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم دشنبے میں شیڈول
ستمبر
لبنانی صدر کا الجولانی فورسز کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
?️ 18 مارچ 2025 سچ خبریں:لبنان کے صدر جوزف عون نے ملک کی مشرقی اور
مارچ
بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملہ؛آپریشن مکمل ہونے کا اعلان
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:حکام نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں مسافر ٹرین
مارچ
جنگ میں تقریباً 3000 یوکرائنی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں: زیلنسکی
?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے
اپریل