ترکی میں غلط معلومات پھیلانے پر تین سال کی قید

ترکی

?️

سچ خبریں:   ترکی کی پارلیمنٹ نے جمعرات کے روز صدر رجب طیب اردوغان کے تجویز کردہ ایک قانون کی منظوری دے دی جس کے مطابق غلط معلومات شائع کرنے والے صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کو تین سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے نمائندوں اور ترک پارلیمنٹ میں اکثریت رکھنے والے قوم پرست نمائندوں نے اس قانون کے حق میں ووٹ دیا۔

اس قانون کے مطابق کوئی بھی شخص جو سائبر اسپیس میں ترکی کی سیکیورٹی کے بارے میں غلط معلومات پھیلاتا ہے اور دہشت کا ماحول پیدا کرتا ہے اور امن عامہ کو درہم برہم کرتا ہے اسے ایک سے تین سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ترکی کی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس قانون کی مدد سے سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے اور جھوٹے الزامات سے نمٹنا ممکن ہے۔اس قانون کی منظوری کے بعد اسے حتمی منظوری کے لیے صدر کے پاس بھیجا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

جنیوا دورے پر کروڑوں ڈالر خرچ کرنے پر پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت پر کڑی تنقید

?️ 10 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف سمیت وفاقی کابینہ کے دیگر اراکین

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے کم ترقی یافتہ ملکوں کو بہت زیادہ متاثر کیا.

?️ 6 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدتبدیلیوں

پنجاب شوباز، وسیم اکرم پلس جیسے نالائقوں کے حوالے نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو زرداری

?️ 22 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول

آئندہ ووٹر فہرستوں ووٹرز کی تصویر بھی شائع کی جائے گی

?️ 24 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے

پشین ، سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 مبینہ حملہ آور ہلاک

?️ 26 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا

نیتن یاہو کا انتہاپسند اتحاد اور صہیونی معاشرے کے مسائل

?️ 26 نومبر 2022سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے مذاکرات کا

عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:شمالی عراق کے صوبہ موصل میں واقع ترکی کے ایک فوجی

ایف بی آئی ٹرمپ کے کچھ حامیوں کے گھروں کی تلاشی لینے ک خواہاں

?️ 12 ستمبر 2022سچ خبریں:    ریپبلکن پارٹی کے نائب صدر ہرمٹ ڈلن نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے