سچ خبریں:ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کے سائے میں میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ہندوستان نے کینیڈین شہریوں کو ویزا جاری کرنے کا عمل معطل کر دیا ہے۔
کینیڈا کے اندر ایک علیحدگی پسند سکھ کارکن کے قتل کے بعد ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات میں تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ کینیڈا نے 45 سالہ ہریپ سنگھ نجار کے قتل کا الزام بھارتی حکومت پر عائد کیا ہے۔
اس علیحدگی پسند کارکن کے قتل کے بعد کینیڈا نے کہا کہ وہ مجرموں کا احتساب کرے گا۔ تاہم بھارت نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ہمیں حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھانے پڑیں گے:امریکی شہریوں کا خیال
جولائی
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ
اکتوبر
امریکہ خیالی دشمن بنانا بند کرے: چین
جنوری
غزہ شہدا کے تازہ ترین اعداد و شمار
مئی
سعودی اتحاد نے مغربی یمن میں 214 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
ستمبر
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو اپنی ممنوعہ فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا
جنوری
وفاقی وزیر تعلیم کے بیان پر عاصم اظہر کا ردعمل
اپریل
جنگ کے خاتمے کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ نہیں ہو سکتا: حماس
دسمبر