?️
سچ خبریں: بوکو حرام دہشت گرد گروہ نے شمالی نائیجیریا میں بورنو ریاست کے ایک گاؤں پر حملے کے دوران کم از کم تین خواتین کو اغوا کر لیا۔
نائیجیرین ڈیلی ٹرسٹ کی ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ بورنو ریاست کے چیبوک علاقے میں واقع گاؤں بیمی پر بوکو حرام کے دہشت گردوں کے حملے میں گزشتہ جمعرات کی شب کم از کم نو خواتین کو اغوا کر لیا گیا تھا۔
شہری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مسلح افراد نے رات کے وقت گاؤں پر حملہ کیا اور خواتین کو اغوا کرنے سے پہلے ایک چرچ سمیت تین سے زیادہ گھروں کو آگ لگا دی۔
ہمسایہ دیہات کے بہت سے رہائشی بوکو حرام کے حملوں کے خوف سے دوسرے دیہاتوں میں بھاگ گئے۔
مغربی نائیجیریا کی ریاست کیبی میں گزشتہ ہفتے مسلح حملے میں درجنوں شہری مارے گئے، اس دوران ہلاک ہونے والوں کے گھروں اور لاشوں کو جلایا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ کے لیے سعودی عرب کے مطالبات
?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں:سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر
اکتوبر
اقتدار میں برقرار رہنے کے لیے نتن یاہو کی انتہا پسند وزیر سے فاصلہ اختیار کرنے کی کوشش
?️ 7 جنوری 2026 اقتدار میں برقرار رہنے کے لیے نتن یاہو کی انتہا پسند
جنوری
ایران کے خلاف جارحیت کے تسلسل سے وسطی ایشیا میں خوراک کی قیمتوں کا بڑھتا ہوا بحران
?️ 6 اپریل 2026سچ خبریں: ایران کے خلاف جارحانہ حملوں نے پورے وسطی ایشیا میں
اپریل
چیئرمین سینیٹ سے تاجک صدر کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے پر اتفاق
?️ 3 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور تاجکستان کےصدر کے
جون
2022 میں 224 فلسطینیوں کی شہادت
?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے گذشتہ سال 224 فلسطینیوں کی شہادت اور جمعہ
فروری
لاہور میں 3 دن تک اسکول بند رہیں گے
?️ 22 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں) پنجاب میں اسموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر
نومبر
سید امین الحق کا اسحٰق داڑ کو پیغام ’میں وزیر نہیں رہا تو آپ بھی وزیر نہیں رہیں گے‘
?️ 7 نومبر 2022کراچی: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات سید امین
نومبر
پکسل 6 اور 6پرو کے حوالےسے گوگل نے صارفین کو خوشخبری سنادی
?️ 1 ستمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) ایک نئی خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ
ستمبر