بن گوئر نے دی فلسطینیوں کے قتل عام کی دھمکی

بن گوئر

?️

سچ خبریں:صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر اٹمر بن گوئر نے مغربی کنارے میں ہزاروں فلسطینیوں کو قتل کرنے اور ان کے گھروں کو تباہ کرنے اور بستیوں کو وسعت دینے کی دھمکی دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے میں مزید بستیاں تعمیر کی جائیں اور ہزاروں فلسطینیوں کو مارنے کے لیے بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کیا جائے۔

یروشلم پر قابضین کے جرائم پر اقوام متحدہ کا غیر فعال ردعمل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے غاصبانہ قبضے کے جاری جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی بستیاں غیر قانونی ہیں اور ہم آباد کاروں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکولوں کو آباد کاروں کی جارحیت کا سامنا ہے اور انہیں آگ لگا دی گئی ہے۔

مشہور خبریں۔

تحریک عدم اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی:ڈاکٹر سلمان شاہ

?️ 8 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کا کہنا ہے کہ

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعشیوں کا پانی کے ذخائر پرحملہ

?️ 26 جنوری 2021سچ خبریں:داعشی عناصر نے اپنی تازہ کارروائی میں عراق کے صوبہ صلاح

سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے بھنگ اتھارٹی بنائی جائے گی: شبلی فراز

?️ 14 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ

نیتن یاہو کے جھوٹ گنتی سے باہر ہیں: صہیونی ویب سائٹ

?️ 7 جون 2025 سچ خبریں: معروف صہیونیستی صحافی بن کسبیت نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین

انتظامیہ کو نظر بندیوں ، پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، میر واعظ

?️ 25 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

مزاحمتی تحریک کی ایک بار پھر صیہونیوں کو چوٹ

?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ بیت المقدس کے جنوب

کورونا سے مزید 28 افراد کی موت، فعال کیسز کی تعداد میں اضافہ

?️ 6 فروری 2021سلام آباد: {سچ خبریں} پچھلے 24 گھنٹوں میں پورے ملک میں دنیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے