?️
سچ خبریں: الجزیرہ کے مطابق، متحدہ عرب امارات، بحرین اور امریکہ نے بحیرہ احمر میں مشترکہ مشق کا آغاز کیا ہے۔
امریکی بحریہ کی سینٹرل کمانڈ کے مطابق بحیرہ احمر میں ہونے والی مشق میں کثیرالجہتی میری ٹائم سیکیورٹی آپریشن شامل ہوگا۔
عبرانی زبان کے Yedioth Ahronoth اخبار نے بھی اطلاع دی ہے کہ اسرائیل، بحرین، متحدہ عرب امارات اور امریکہ نے بدھ کے روز مشترکہ پانچ روزہ بحری مشقوں کا آغاز کیا۔
یہ مشق ایک ایسے وقت میں منعقد کی جا رہی ہے جب حال ہی میں مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت نے بلیو فلیگ نامی فوجی مشق کا انعقاد کیا جس میں رومانیہ، فن لینڈ، جنوبی کوریا، آسٹریلیا، جاپان، نیدرلینڈز اور کروشیا کے 1500 شرکاء اور امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور متحدہ عرب امارات کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
طالبان کی امریکا کو شدید دھمکی، امریکی صدر جوبائیڈن پریشانی میں مبتلا ہوگئے
?️ 17 مارچ 2021دوحہ (سچ خبریں) طالبان نے امریکا کو شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا
مارچ
نیا ایٹمی معاہدہ میز پر ہے:وائٹ ہاؤس
?️ 29 جولائی 2022سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا کہ "نیا ایٹمی معاہدہ میز پر
جولائی
ریاض، چین اور عرب دنیا کے درمیان تجارتی کانفرنس کا میزبان
?️ 12 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی میزبانی میں 10ویں چین-عرب ورلڈ بزنس کانفرنس شروع
جون
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے غیر ملکی ’پروپیگنڈے‘ سے نمٹنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب کر لیں
?️ 19 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے وزارت خارجہ
مئی
پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد
?️ 25 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے کو ایک اور مشکل کا
جنوری
عمران خان نے نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب کر لیا
?️ 14 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے
اپریل
امریکا میں ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار، ملک بھر میں شدید ہنگامے شروع ہوگئے
?️ 12 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا میں ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس کی
اپریل
جنگ بندی معاہدہ فوجی ردعمل کو نہیں روک سکے گا: انصاراللہ
?️ 18 اگست 2024سچ خبریں: یمنی سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے کہا کہ صیہونی
اگست