?️
سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ دعویٰ کیا ہے کہ لیکوڈ پارٹی میں اثر و رسوخ رکھنے والے ایک ایرانی نیٹ ورک نے اس حکومت کے سیاسی گروہوں میں اختلاف پیدا کر دیا ہے۔
صہیونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک ایرانی گروہ صیہونی حکومت اور لیکوڈ پارٹی میں دراندازی کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے اور اس نے صیہونیوں کے سیاسی معاملات کو متاثر کیا ہے۔
صیہونی حکومت کے چینل 12 نےاپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایک ایرانی نیٹ ورک لیکوڈ پارٹی کی بعض شخصیات کے ساتھ رابطہ کرنے میں کامیاب ہوا ہے،صیہونی چینل نے مزید کہا کہ یہ نیٹ ورک صیہونی دائیں اور بائیں بازوپارٹیوں کے درمیان دراڑ پیدا کرنے میں کامیاب ہوا ہے، غاصب صیہونی حکومت کے چینل 12 نے تاکید کی ہے کہ اس ایرانی نیٹ ورک نے نیتن یاہو کے خلاف پیغامات نشر کرنے کی کوشش کی ہے۔
یادرہے کہ اس سے قبل بھی صہیونی اخبار Haaretz نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیلی فوج کے کمانڈروں نے ایران پر حملے کے لیے مختلف منظرنامے پیش کیے تھے لیکن وہ ان کے نتائج اور ایران کے جوہری پروگرام کی وجہ سے ہونے والے نتائج کا اندازہ لگانے سے قاصر رہے،واضح رہے کہ صیہونی فوجی حکام اس سے پہلے بھی متعدد بار ایران پر حملہ کرنے سے قاصر ہونے کا اعتراف کر چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
لبنان کے صدارتی انتخابات کی تفصیلات
?️ 24 دسمبر 2024سچ خبریں: واللا نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق لبنان میں آئندہ
دسمبر
چین یوکرین بحران کے حل کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار
?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:روس میں چین کے سفیر نے کہا کہ چین یوکرین کی
اپریل
غزہ میں جنگ بندی کا اچھا موقع ہے: نیتن یاہو
?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے فاکس نیوز کے ساتھ
جولائی
قومی اسمبلی: 94 کھرب 15 ارب روپے کے ٹیکسز کے ساتھ مالی سال 24-2023 کا بجٹ منظور
?️ 25 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) آئی ایم ایف کے مطالبے پر ٹیکس کا ہدف
جون
غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی کمی
?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں:رفح کراسنگ کے میڈیا ڈائریکٹر نے منگل کی صبح بتایا کہ
نومبر
اسٹریٹجک کونسل آف فارن ریلیشنز کا تعزیتی پیغام
?️ 20 مئی 2024سچ خبریں: خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل نے ایک پیغام میں ایران کے
مئی
فیاض الحسن نے اپوزیشن کی جانب سے کیمرے نصب کرنےکے الزام کو اپوزیشن کا نیا ہتھکنڈاقرار دیا
?️ 12 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سینیٹ
مارچ
دو ایرانیوں کے خلاف امریکہ اور عرب ممالک کی مشترکہ پابندیاں
?️ 6 جون 2022سچ خبریں: سعودی عرب نے پیر کے روز دعویٰ کیا تھا کہ
جون