?️
سچ خبریں: ایہود اولمرٹ نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ ایرانی واقعی قابل لوگ ہیں، اس لیے جب وہ کہتے ہیں ہم اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں بہت محتاط رہنا چاہیےان کے پاس بہت طاقتور سائنسداں ہیں اور وہ کسی تیسری دنیا کے ملک نہیں ہیں۔
انہوں نے یہ ریمارکس پیر کے روز اسرائیلی ویب سائٹس اور انفراسٹرکچر پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کے بارے میں ایک میزبان کے سوال کے جواب میں کہے اور ان حملوں کا الزام ایران کو ٹھہرایا۔
اولمرٹ نے کہا کہ اسرائیل کو ذمہ داری قبول کیے بغیر خفیہ کارروائیوں کی صورت میں ایران کو جواب دینا چاہیے میں نہیں سمجھتا کہ مجھے اس پر مزید تفصیل بتانے کی ضرورت ہے۔
سابق اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ میں اوباما کے دور میں ایران کے ساتھ امریکی جوہری معاہدے کا حامی تھا کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ یہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک سکتا ہے۔ لیکن معاہدے سے دستبردار ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ سے بڑی غلطی ہو گئی۔ میں اب بھی محسوس کرتا ہوں کہ جو بائیڈن اسرائیل کی سلامتی کا کافی خیال رکھتے ہیں وہ یقیناً نہیں چاہتا کہ ایران ایٹمی طاقت بنے۔


مشہور خبریں۔
عمران خان کا عالمی تنظیموں سے یٰسین ملک کی جان بچانے کا مطالبہ
?️ 27 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کو تہاڑ جیل میں
جولائی
موبائل فون پر 5 منٹ سے زائد بات کرنے پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
?️ 25 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے موبائل فون پر 5 منٹ
جون
فلسطینیوں کی نقل مکانی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو کیسے ہوگی؟ مصری صدر
?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے غزہ میں جنگ بندی
فروری
سری لنکا کے صدر مالیدپ فرار
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:سری لنکا کے صدر گوٹابایہ راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفیٰ
جولائی
میں نے ملک کیسے اور کب چھوڑا:بشار اسد کا بیان
?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کے سابق صدر بشار اسد کی طرف سے جاری ہونے
دسمبر
آج اپوزیشن کی جانب سے مکمل خاموشی ہے
?️ 6 جون 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے
جون
قیدیوں کا تبادلہ جارحیت کےمکمل طور پر بند ہونے اور صیہونیوں کے غزہ سے نکلنے پر منحصر
?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے
جنوری
دنیا میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کے باکسنگ مقابلے کا انعقاد
?️ 30 مئی 2025سچ خبریں: چین میں پہلی بار انسان نما روبوٹس کا پہلا عالمی
مئی