?️
سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے ایران کے جوہری معاملے اور ویانا مذاکرات کےبارے میں مداخلتی ریمارکس دیے۔
الحدث چینل کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں مذاکرات کے نئے دور کے آغاز کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایران کے خلاف الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ریاض نےایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے مشرق وسطیٰ کی آزادی” کو روکنے کی اہمیت پر زور دیا ہے، انہوں نے کہا کہ اگر ایرانی خطے میں سلامتی اور استحکام کے بارے میں عرب ممالک کے خدشات کا جواب دیتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ سعودی وزیر خارجہ نے پہلے یہ کہا تھا کہ اگرویانا مذاکرات کامیاب ہو جاتے ہیں تو ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، یادرہے کہ ایران کے خلاف سعودی حکام کے بیانات آئے دن بدلتے رہتے ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کسی اور کی باتیں ہی جو ان کی زبان سے جاری ہوتے ہیں اس لیے کہ جو آواز ہمیں امریکہ اور اسرائیل سے آتی ہے وہی کچھ عرصہ بعد سعودی حکام کی طرف سے بھی آجاتی ہے جبکہ انھیں خود بھی نہیں پتا ہوتا کہ کیا کہہ رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
سارے مقدمات آئینی بینچ میں نہ لیکر جائیں، کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں، جسٹس منصور
?️ 4 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں سوئی ناردرن اوور بلنگ کیس
نومبر
کیا اسرائیلی حکومت ترکی پر بھی حملہ کرے گی؟
?️ 17 جون 2025سچ خبریں: انقرہ کے بعض سیاست دانوں کی طرف سے صیہونی حکومت
جون
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترامیم بل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
?️ 11 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت کی جانب سے چیف جسٹس آف
اپریل
غزہ جنگ کے بارے میں صیہونی تجزیہ کار کا اہم اعتراف
?️ 19 مئی 2021سچ خبریں:صہیونیوں کے ایک معروف تجزیہ کار نے اعتراف کیا کہ غزہ
مئی
تل ابیب کی غزہ جنگ کے بعد کی حکمت عملی
?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں:Axios نیوز سائٹ نے بدھ کی صبح اطلاع دی ہے کہ
دسمبر
ٹرمپ کے نائب صدر کے پیغام نے سوشل میڈیا پر کیا تنازعہ کھڑا
?️ 7 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی نائب صدر جے ڈی ونس کی جانب سے سوشل
ستمبر
اسلام آباد میں 17 سالہ معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل، مقدمہ درج کرلیا گیا
?️ 3 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد میں 17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر
جون
جدہ ایئرپورٹ پر ایک زوردار دھماکے کی آواز سنائی دی
?️ 1 مئی 2021سچ خبریں:سعودی ذرائع نے آج ہفتے کی صبح اس ملک کے شہر
مئی