اگر میں دوبارہ وزیراعظم بنا تو سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ کروں گا: نیتن یاہو

سعودی

?️

سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اگر وہ دوبارہ اس عہدہ تک پہنچ جاتے ہیں تو وہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے ساتھ امن معاہدے تک پہنچنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
رشیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اگر وہ دوبارہ یہ عہدہ سنبھالتے ہیں تو وہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بنجمن نیتن یاہو نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ اگر میں دوبارہ اسرائیل کی قیادت سنبھالتا ہوں تو میں سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے ساتھ امن معاہدے کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ابراہیم معاہدے سمیت چار تاریخی امن معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے میں مدد کی۔

اسی دوران عبرانی میڈیا نے اس ماہ کے وسط میں امریکی صدر جو بائیڈن کے خطے کے دورے کے دوران صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ بڑے معاہدے کے انعقاد کا اعلان کیا، ذرائع ابلاغ نے مزید کہا کہ اسرائیل بائیڈن کے خطے کے دورے کے دوران سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

بائیڈن کا سعودی عرب کا دورہ؛ انسانی حقوق کا توانائی کے ساتھ معاہدہ

?️ 16 جون 2022سچ خبریں:   وائٹ ہاؤس نے بالآخر منگل 14 جون کو جو بائیڈن

مجھے چین کا سفر کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں: ٹرمپ

?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ چینی

عمان اجلاس کی کامیابی کے امکانات 6 وجوہات کی بنا پر روشن: عطوان

?️ 13 ستمبر 2026سچ خبریں:معروف عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ صلالہ

بدعنوانی کیس: فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

?️ 11 دسمبر 2023راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے 35 لاکھ روپے

عالمی طاقتیں اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو

?️ 13 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

موجودہ شہروں کو وسیع نہیں کرنا چاہیے۔ خواجہ آصف کی تجویز

?️ 31 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے تجویز دی

ہم شرائط پوری ہونے تک مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی

?️ 23 اکتوبر 2026سچ خبریں:ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے

کے پی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں تیزکردیں

?️ 1 دسمبر 2021خیبر پختونخوا(سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے خیبرپختو نخوا میں بلدیاتی الیکشن کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے