?️
سچ خبریں: مشہور امریکی یہودی مورخوں میں سے ایک نے غزہ کے خلاف جنگی جرائم کے جواز کے بارے میں صیہونیوں کے دعووں پر مکمل طور پر سوالیہ نشان لگا دیا۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی یہودی مورخ اور محقق نارمن فنکلسٹائن نے ایک بیان میں تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کیا واقعی یہ بات آپ کو چونکا دیتی ہے کہ چند روز قبل غزہ کے حراستی کیمپ میں پیدا ہونے والے لوگوں نے مجبور ہو اس کیمپ کی دیوار کو توڑ دیا۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں لاکھوں لوگوں کے پاس پناہ لینے کے لیے محفوظ جگہ نہیں
انہوں نے مزید کہا کہ آپ پوچھ سکتے ہیں کہ فلسطینیوں نے عدم تشدد کے طریقے کیوں استعمال نہیں کیے؟ میں کہوں گا جی انہوں نے اس سے پہلے کئی بار عدم تشدد کے اور پر امن طریقے استعمال کیے،2018 میں انہوں نے پرامن مارچ کیے لیکن اسرائیل نے اس کے جواب میں معذور افراد اور طبی عملے کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں: غزہ کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی خطرناک حکمت عملی
انہوں نے کہا کہ اب آپ ہی بتائیے کہ فلسطینیوں کو کیا کرنا چاہیے تھا؟! کیسے انہیں صیہونی مظالم سے نجات ملے گی، کیسے ان کی نسل کشی رکے گی،ان کی وطن واپسی کی آرزو کب پوری ہوگی۔


مشہور خبریں۔
سعودی اتحاد کے یمن میں مزارات اور مقدس مقامات پر حملے
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:یمن میں اوقاف کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے ایک بیان میں مزارات،
اگست
امریکی افواج شام سے عراق کی سرحد کی جانب پیش قدمی
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:پینٹاگون نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے شام میں امریکی
اپریل
فیس بک میسنجر میں صارفین کے لئےنئے فیچرز کا اضافہ
?️ 25 اگست 2021نیویارک (سچ خبریں)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے میسنجر میں
اگست
سوڈان کے جنگ زدہ عوام کی حالت ابتر
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:افریقی یونین نے اعلان کیا کہ سوڈان کے بحران کا کوئی
مئی
7 اکتوبر کی ناکامی کی تحقیقات کا نتیجہ شائع ہونے کو تیار، لمحہ فکریہ!
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل نے اتوار کی
فروری
امریکہ کا شام میں ممکنہ حملوں کا انتباہ
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے شام کے شہری علاقوں پر ممکنہ
اپریل
غزہ کے بچوں کو منجمد کرنے کے سانحہ کا سلسلہ جاری
?️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں سردی کی وجہ سے غزہ کے
دسمبر
بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولا
?️ 24 جون 2022سچ خبریں: ہندوستانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ہندوستان نے
جون