🗓️
سچ خبریں:امریکہ نے یمنی حملوں کے جواب میں تاخیر پر متحدہ عرب امارات سے معافی مانگ لی ہے۔
اناطولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے متحدہ عرب امارات کے خلاف یمنی افواج کے حملوں کے دیر سے جواب دینے پر اس ملک سے معذرت کی، امریکی حکام کی جانب سے جاری ہونے والے ایک رپورٹ کے مطابق اینتھونی بلنکن نے گزشتہ ماہ یو اے ای سے معافی مانگی تھی،تاہم یہ خبر اب جاری کی گئی ہے۔
اس حوالے سے نیوز ویب سائٹ Axius نے اطلاع دی ہے کہ بلنکن نے یہ معافی متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید آل نہیان سے گزشتہ ماہ مراکش میں ایک ملاقات کے دوران کی تھی۔
رپورٹ کے مطابق نے بن زاید کو بتایا کہ امارات پر یمنی حملوں کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کا ردعمل بہت دیر سے آیا ہے اور وہ اسے قبول کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدہ دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے ان الزامات کی تردید نہیں کی لیکن نجی سفارتی بات چیت پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
بلنکن نے کہا کہ ہم متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنی شراکت داری کو دل کی گہرائیوں سے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور مشترکہ خطرات کے پیش نظر اپنے شراکت داروں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
مشہور خبریں۔
ڈونباس میں روس میں شمولیت کے لیے ریفرنڈم کا آغاز
🗓️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کل رات یوکرین
ستمبر
وینزویلا کے صدر کا دورہ سعودی عرب
🗓️ 5 جون 2023سچ خبریں:وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اپنی کابینہ کے وزراء پر مشتمل
جون
یوروپی یونین نے فلسطینی سیکیورٹی فورسز کی مدد کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
🗓️ 28 جون 2021برلن (سچ خبریں) یوروپی یونین نے فلسطینی سیکیورٹی فورسز کی مدد کرنے
جون
پیوٹن کو جرمنی میں گرفتار کیا گیا تو ہم پوری طاقت سے حملہ کریں گے:روس
🗓️ 23 مارچ 2023سچ خبریں:سینئر روسی اہلکار نے جرمنوں کو پیوٹن کے خلاف کسی بھی
مارچ
یمن کے بیلسٹک میزائل حملے کی انفرادیت؛اسرائیل کے دل پر کاری وار
🗓️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: مشرق وسطیٰ کے ایک سینئر تجزیہ کار کا کہنا ہے
ستمبر
علی ظفر کی رپورٹ جلد فراہم کی جائے
🗓️ 4 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے رہنما اور
جون
سعودی اور اماراتی ولی عہدوں کا خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
🗓️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی
دسمبر
سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان اختلافات کی وجوہات
🗓️ 27 مئی 2023سچ خبریں:لبنانی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں متحدہ عرب امارات اور
مئی