سچ خبریں: اے بی سی نیوز ٹیلیویژن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ سوپر مارکٹ سے لاکھوں کا سامان لیکر فرار ہو گئے یہ حملہ دو پہر کے کچھ دیر بعد سان فرانسسکو میں نارتھ اسٹریم اسٹورمیں ہوا۔
عینی شاہدین نے چوروں کی تعداد پچاس سے اسّی کے درمیان بتائی ہے پولیس اہلکار اس سلسلے میں اب تک صرف تین افراد کو گرفتار کرپائےہیں اور باقی کی تلاش جاری ہے۔
ایک روز قبل سان فرانسسکو کے ایک اور اسٹور سے دسیوں لاکھ ڈالر مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا تھا ان ڈکیتیوں کے بعد، وال گرینز کمپنی نے اپنی کئی برانچیں بند کر دی ہیں۔
معاشی مسائل میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری نے امریکہ میں عدم تحفظ اور سماجی تشدد کے پھیلاؤ میں نمایاں اضافہ کیا ہے امریکہ میں ہتھیار رکھنے کی آزادی کی بنا پر اس ملک میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جن میں بہت سے لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
امریکہ میں اسلحے کی لابی اتنی طاقتور ہے کہ کانگریس، اب تک ہتھیاروں کو محدود کرنے کے سلسلے میں کوئی اقدام کرنے سے قاصر رہی ہے۔
مشہور خبریں۔
تحلیل ہونے والی قومی اسمبلی نے جمہوریت کو کمزور کیا، پلڈاٹ
اگست
پاکستانی نژاد صادق خان حکومتی جماعت کے امیدوار کو شکست دے کر ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہوگئے
مئی
ملکی ترقی کے لیے مل جل کر محنت کریں گے: جہانگیر ترین
جون
سیاسی تعصب کے بغیر افغانوں کی مدد کریں:طالبان کی عالمی براداری سے اپیل
جنوری
صیہونیوں اور دبئی کے درمیان اختلاف عروج پر
فروری
ہم یوکرین کو ایسے ہتھیار نہیں دیں گے جو روس پر فائرنگ کر سکیں: فرانس
مئی
عورت مارچ کے خلاف عدالت نے کسا شکنجہ
مارچ
حوارہ آپریشن کرنے والا کون تھا جسے آج شہید کیا گیا؟
مارچ